اگر ہیٹر نہیں ہے تو پریشر کُکر سے کمرے کو گرم کریں ۔۔ سردی میں ٹھنڈ سے بچنے کی کچھ ایسی آسان ٹپس جو کم خرچ بھی ہیں اور فائدے مند بھی

سردی میں گھر کو گرم رکھنے کے لئے ہیٹر کا استعمال تیزی سے کیا جاتا ہے۔ کوئی گیس کا ہیٹر لیتا ہے تو کوئی الیکٹریکل ہیٹر۔ لیکن ہیٹر خریدنا ہر کسی کے لئے آسان نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ سردی میں محدود وسائل ہونے کی وجہ سے زیادہ سردی لگنے کی صورت میں چولہے یا انگھیٹی پر ہاتھ سیکتے ہیں۔ جس سے ہاتھ جلنے یا کپڑوں میں آگ لگنے کا خدشہ رہتا ہے۔

لیکن ایسے موسم میں رات سونے سے قبل آپ پریشر کُکر میں پانی گرم کریں اور اس کو کمرے میں رکھ لیں۔ اس سے کمرے میں گرمائش پیدا کی جا سکتی ہے۔ یہ وہ آسان طریقہ ہے جو اب تک شاید ہی کسی پاکستانی نے استعمال کیا ہو۔ اگر آپ بھی اس سردی کمروں کو ہیٹر کے بغیر گرم رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ ضرور اپنائیں۔

اس کے علاوہ انجیر کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، چونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ آپ کے جسم کو بیرونی ٹھندک کے احساس سے بھی بچاتی ہے اور جسم کو اندرونی طور پر گرم رکھتی ہے۔ ابلا ہوا پانی پینے سے آپ کی صحت بھی برقرار رہتی ہے اور یہ پانی رکھے رکھے زیادہ ٹھنڈا بھی نہیں ہوتا لہٰذا یہ بھی ایک آسان طریقہ ہے۔ اسے ہر کوئی استعمال کرسکتا ہے۔

Pressure Cooker Se Kamra Garam Krain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pressure Cooker Se Kamra Garam Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pressure Cooker Se Kamra Garam Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shabbir  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3646 Views   |   19 Jan 2022
About the Author:

Shabbir is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shabbir is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اگر ہیٹر نہیں ہے تو پریشر کُکر سے کمرے کو گرم کریں ۔۔ سردی میں ٹھنڈ سے بچنے کی کچھ ایسی آسان ٹپس جو کم خرچ بھی ہیں اور فائدے مند بھی

اگر ہیٹر نہیں ہے تو پریشر کُکر سے کمرے کو گرم کریں ۔۔ سردی میں ٹھنڈ سے بچنے کی کچھ ایسی آسان ٹپس جو کم خرچ بھی ہیں اور فائدے مند بھی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر ہیٹر نہیں ہے تو پریشر کُکر سے کمرے کو گرم کریں ۔۔ سردی میں ٹھنڈ سے بچنے کی کچھ ایسی آسان ٹپس جو کم خرچ بھی ہیں اور فائدے مند بھی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔