میرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا کیونکہ.. شازیہ منظور نے دلچسپ مشورہ دے دیا! دیکھیں ویڈیو

"یہ بہت گمبھیر سوال ہے اور میرا بل ابھی تک زیادہ نہیں آیا"

یہ کہنا ہے معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا جنھوں نے بجلی کے بل کے متعلق سوال پر کافی دلچسپ جواب دے ڈالا. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنجیدگی سے سوال کا جواب دیتے ہوئے شازیہ منظور اچانک اپنا مشہور زمانہ گیت "بتیاں بجھائے رکھدی وے" گنگنانے لگتی ہیں.

گیت ختم ہونے کے بعد شازیہ منظور کہتی ہیں کہ اگر آپ کا بل بھی زیادہ آتا ہے تو میرا یہ گانا لگائیں اور انسپیریشن لیں. دیے جلائیں اور بتیاں بجھا دیں کیونکہ اور کوئی راستہ نہیں ہے.

واضح رہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام سمیت کئی شوبز شخصیات بھی کافی پریشان ہیں. فلمساز سنگیتا سمیت کئی اداکاروں نے بجلی کے حالیہ بلوں کے خلاف آواز بھی اٹھائی ہے.

Shazia Manzoor About Elelectricity Bill

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shazia Manzoor About Elelectricity Bill and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shazia Manzoor About Elelectricity Bill to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   714 Views   |   05 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

میرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا کیونکہ.. شازیہ منظور نے دلچسپ مشورہ دے دیا! دیکھیں ویڈیو

میرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا کیونکہ.. شازیہ منظور نے دلچسپ مشورہ دے دیا! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا کیونکہ.. شازیہ منظور نے دلچسپ مشورہ دے دیا! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔