وینٹیلیٹر پر چلے گئے تھے اور پھر ۔۔ مشہور بھارتی کرائم شو سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیا سے چل بسے، ان کی موت کی وجہ کیا بنی؟

بھارت کا مشہور کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے اداکار اور فریڈی (فریڈرک) کا کردار ادا کرنے والے دنیش فیڈنیس کو گذشتہ روز دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اب وہ دنیا سے چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی اور انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا جس کے بعد وہ اب چل بسے۔

مشہور کرائم شو سی آئی ڈی میں فریڈرکس عرف فریڈی کا کردار ادا کرنے والے دنیش جگر کی خرابی کی وجہ سے زندہ نہ رہ سکے۔ مبینہ طور پر اس خبر کی تصدیق ان کے ساتھی اداکار دیانند شیٹی نے کی ہے۔

دنیش کئی عرصے سے ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی سے منسلک تھے۔ انہوں نے CID میں فریڈرکس کا کردار پیش کیا، جو تقریباً دو دہائیوں تک چلتا رہا۔ انہوں نے سلور اسکرین پر بھی اپنی قسمت آزمائی اور سرفروش، میلہ اور دیگر جیسی فلموں میں بھی کام کیا۔

سی آئی ڈی کے ساتھ اداکار دنیش فیڈنیس کی موت پر انتہائی غم میں ہیں۔

Popular Cid Actor Passes Away

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Popular Cid Actor Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Popular Cid Actor Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3450 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

وینٹیلیٹر پر چلے گئے تھے اور پھر ۔۔ مشہور بھارتی کرائم شو سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیا سے چل بسے، ان کی موت کی وجہ کیا بنی؟

وینٹیلیٹر پر چلے گئے تھے اور پھر ۔۔ مشہور بھارتی کرائم شو سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیا سے چل بسے، ان کی موت کی وجہ کیا بنی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وینٹیلیٹر پر چلے گئے تھے اور پھر ۔۔ مشہور بھارتی کرائم شو سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیا سے چل بسے، ان کی موت کی وجہ کیا بنی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔