خدا کا خوف کرو یہ آدمی کم سے کم بھی 35 سے اوپر ہوگا ۔۔ یوٹیوبر ڈکی بھائی کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

سعد رحمان، جسے ڈکی بھائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کے مشہور یوٹیوبرز میں سے ایک ہیں۔ سعد نے اپنے شاہانہ طرز زندگی کی نمائش کرتے ہوئے روزانہ کی زندگی میں بلاگنگ میں کامیابی کے ساتھ قدم رکھا ہے، جسے اس کے پرستار پسند کرتے ہیں۔

ڈکی بھائی دسمبر کے مہینے میں اپنی سالگرہ مناتے ہیں۔ گزشتہ روز انہوں نے ایک خوبصورت آؤٹ ڈور سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا اور اپنے قریبی دوستوں کو مدعو کیا۔ سالگرہ میں ڈکی اینڈ عروب کی فیملی، اقرا کنول کی فیملی اور شاہویر جعفری اور عائشہ بیگ نے شرکت کی۔ ڈکی بھائی کے مطابق وہ 26 سال کے ہو گئے ہیں۔

جیسے ہی ان کی سالگرہ کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں ویسے ہی صارفین نے اپنی چُھریاں تیز کر لیں اور ان کی عمر پر بولے گئے جھوٹ پر شدید تنقید کی۔

ایک صارف نے لکھا، اگر یہ 26 سال کے ہوا ہے تو میں ابھی پیدا ہوا ہوں۔ دوسرے نے لکھا، یہ بندہ کم سے کم بھی 35 سال سے اوپر کا ہوگا۔ تیسرے نے لکھا، یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی عمر کیوں نہیں بڑھتی ہے؟

اسی کے طرح کے ڈھیروں کمنٹس سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں، جن میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رے ہیں۔

Netizens Criticized Ducky Bhai 26Th Birthday Celebration

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Netizens Criticized Ducky Bhai 26Th Birthday Celebration and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Netizens Criticized Ducky Bhai 26Th Birthday Celebration to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   13260 Views   |   25 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خدا کا خوف کرو یہ آدمی کم سے کم بھی 35 سے اوپر ہوگا ۔۔ یوٹیوبر ڈکی بھائی کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

خدا کا خوف کرو یہ آدمی کم سے کم بھی 35 سے اوپر ہوگا ۔۔ یوٹیوبر ڈکی بھائی کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خدا کا خوف کرو یہ آدمی کم سے کم بھی 35 سے اوپر ہوگا ۔۔ یوٹیوبر ڈکی بھائی کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی، سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔