"ہم اس وقت بہت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں. کوئی دِن اچھا گزرتا ہے تو کوئی دِن بہت برا. بیماری کی وجہ سے طلعت حسین وہیل چیئر استعمال کرنے پر مجبور ہیں. شدید سگریٹ نوشی کی وجہ سے ان کے پھپھپڑے کم زور ہوگئے اور ان میں بار بار پانی بھر جاتا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے"
یہ کہنا ہے معروف اداکار طلعت حسین کے گھر والوں کا جنھوں نے ان کے مداحوں سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے اشارتاً مالی معاونت کے لئے بھی کہا.
طلعت حسین کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ کئی بار باتھ روم میں گر چکے ہیں البتہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ان ما اسپتال سے زیادہ گھر میں بہتر خیال رکھا جاسکتا ہے۔
طلعت حسین کی اہلیہ رخشندہ طلعت کا کہنا ہے کہ ہم بہت خوددار لوگ ہیں، حکومت سے مدد نہیں مانگیں گے لیکن اگر کسی ثقافتی ادارے نے مدد کرنی چاہی تو اسے منع نہیں کریں گے کیوںکہ ہم کوئی ارب پتی لوگ نہیں ہیں۔ علاج معالجے پر بے انتہا پیسا خرچ ہورہا ہے۔ طلعت صاحب نے ساری زندگی اپنے فن کے ذریعے ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔ اب سرکاری اداروں کا فرض بنتا ہے کہ وہ ان کا خیال رکھیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Talat Hussain Shadeed Beemar Ghar Walon Nay Duaon Ki Appeal Kar Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Talat Hussain Shadeed Beemar Ghar Walon Nay Duaon Ki Appeal Kar Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کئ بار باتھ روم میں گر پڑے، اب چل نہیں سکتے.. طلعت حسین کو کیا بیماری ہوگئی؟ گھر والوں نے دعاؤں کی درخواست کردی
کئ بار باتھ روم میں گر پڑے، اب چل نہیں سکتے.. طلعت حسین کو کیا بیماری ہوگئی؟ گھر والوں نے دعاؤں کی درخواست کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کئ بار باتھ روم میں گر پڑے، اب چل نہیں سکتے.. طلعت حسین کو کیا بیماری ہوگئی؟ گھر والوں نے دعاؤں کی درخواست کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔