پودا لگائیں اور سبزیاں اگائیں ۔۔ جانیے یہ پھول کیسے سبزیوں میں بدل جاتے ہیں

پھول تو ہر ایک کو اچھے لگتے ہیں، لیکن یہ پھول اگر سبزیاں بننا شروع کر دیں تو ہی فائدہ ہو۔ ایسی ہی دو سبزیوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ پھول سے سبزی بن سکتی ہیں، اگر ان کی دیکھ بھال کی جائے تو۔

بینگن:

بینگن کے بیچ کو جب پودے میں ڈالا جائے تو تقریبا 60 دن کے اندر ہی پھول بن نکل آ سکتا ہے جو کہ بعدازاں مُر جھاتا ہے اور پھر وہی مُرجھایا ہوا پھول بعدازاں بینگن میں تبدیل ہو کر سبزی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔100 دن کے اندر ہی چھوٹا سا بینگن پھول میں سے بن کر نکلتا ہے، یعنی یہ کہا جا سکتا ہے کہ خوبصورت پھول بینگن بن جاتا ہے۔

شملہ مرچ:

اسی طرح ایک اور سبزی سے متعلق بھی دلچسپ معلومات شئیر کرتے چلیں، یعنی شملہ مرچ جو کہ پھول سے سبزی بن جاتی ہے۔
شملہ مرچ کے بیچ کو جب پودے میں دبایا جاتا ہے تو کچھ دن بعد ہی وہ بیچ پتوں کی صورت میں باہر آنا شروع ہو جاتا ہے، جو بعدازاں پیلے پھولوں کی افزائش کا باعث بنتا ہے اور پھر یہی پیلے پھول مُر جھا جاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ہرا بننے والی شملہ مرچ لال بن جاتی ہے۔
یہ دونوں سبزیاں ایک خاص مقدار کی دھوپ، پانی، دیکھ بھال کے بعد سبزیاں بن کر نکلتے ہیں۔

Poda Lagayn Sabziyan Ugayn

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Poda Lagayn Sabziyan Ugayn and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Poda Lagayn Sabziyan Ugayn to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2128 Views   |   14 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پودا لگائیں اور سبزیاں اگائیں ۔۔ جانیے یہ پھول کیسے سبزیوں میں بدل جاتے ہیں

پودا لگائیں اور سبزیاں اگائیں ۔۔ جانیے یہ پھول کیسے سبزیوں میں بدل جاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پودا لگائیں اور سبزیاں اگائیں ۔۔ جانیے یہ پھول کیسے سبزیوں میں بدل جاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔