وٹامن سی کی کمی بھی دور کرے اور ٹونر بھی بنائیں.. بے کار سمجھ کر پھینک دیے جانے والے لیموں کے چھلکوں کے حیرت انگیز استعمال

عام طور پر لیموں کے چھلکے رس نکالنے کے بعد پھینک دیے جاتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ ان کو چہرے پر مل لیا جاتا ہے البتہ آج ہم آپ کو ان چھلکوں کے استعمال کے کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جو آپ کی زندگی بدل دیں گے.

لیموں کے چھلکوں کو ابلتے پانی میں ڈالیں اور چائے کے طور پر پئی. یہ قدرتی توانائی کو فروغ دینے اور ہاضمے کو تیز میں بہترین ہے.

لیموں کے چھلکوں کو ابال کر اس پانی کو ٹھنڈا کر کے اسپرے بوتل میں ڈال دیں. گرمی کا موسم آنے ہی والا ہے. یہ ٹونر جلد کی رنگت کو نکھارنے اور ٹھنڈا رکھنے میں مدد کرے گا.

زیتون کے تیل میں لیموں کے چھلکے ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں. کچھ دن بعد لیموں کا تیل تیار ہوگا. اسے کھانوں میں استعمال کرنے کے علاوہ جسم اور چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے.

اکثر لیموں پانی بنانا ہو تو لیموں نہیں ملتے. اس کے لئے آپ چھلکوں کو کاٹ کر پانی کے ساتھ کیوبز میں جما دیں..ضرورت کے وقت اب کیوبز کو گلاس میں ڈال کر لیموں پانی بنا لیں. یہ وٹامن سی کی کمی دور کریں گے.

Uses And Benefits Of Lemon Peel

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Uses And Benefits Of Lemon Peel and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uses And Benefits Of Lemon Peel to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1722 Views   |   19 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

وٹامن سی کی کمی بھی دور کرے اور ٹونر بھی بنائیں.. بے کار سمجھ کر پھینک دیے جانے والے لیموں کے چھلکوں کے حیرت انگیز استعمال

وٹامن سی کی کمی بھی دور کرے اور ٹونر بھی بنائیں.. بے کار سمجھ کر پھینک دیے جانے والے لیموں کے چھلکوں کے حیرت انگیز استعمال ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وٹامن سی کی کمی بھی دور کرے اور ٹونر بھی بنائیں.. بے کار سمجھ کر پھینک دیے جانے والے لیموں کے چھلکوں کے حیرت انگیز استعمال سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔