لال بیگ اور دیگر کیڑوں سے گھر کو صاف رکھنا چاہتے ہیں تو یہ گھریلو ٹپ آزمائیں اور اپنے گھر کو رکھیں ہمیشہ صاف

سردی ہو یا گرمی ہر میں گھروں میں کیڑے مکوڑے اور لال بیگ ہو جاتے ہیں کبھی چوہے زیادہ تو کبھی چھپکلیاں آ جاتی ہیں اگر آپ بھی ان سے پریشان ہیں تو بس یہ ٹپ کا استعمال آپ کی ان مشکلات کو دور کرسکتا ہے۔

لال بیگ کو بھگانے کی ٹپ:

۰ لال بیگ کو بھگانے کے لئے چار لیموں کو دھو لیں اور ان کو چھلکوں سمیت بلینڈر میں ڈال کر آدھا گلاس پانی ڈالیں اور بلینڈ کر لیں۔ ساتھ ہی اس میں بیکنگ پائوڈر شامل کرلیں لیجیئے تیار ہے آپ کا لال بیگ بھگائو جوس۔۔ جس جگہ زیادہ لال بیگ نظر آئیں وہیں اس پر سپرے کر دیں لیجیئے بھاگ جائیں گے تمام لال بیگ۔

چیونٹی و دیگر حشرات بھگانے کی ٹپ:

۰ چیونٹیاں تو کہیں سے بھی نکل آتی ہیں ان کے لیئے آپ ایک لیموں کو کاٹ لیں اور اس کا رس نکال کر الگ کر لیں اب اس خالی لیموں پر کالی مرچ چھڑک دیں اور کو اس جگہ رکھ دیں جہاں سے آپ کو زیادہ چیونٹیاں نظر آئیں۔ بھاگ جائیں گی یہ بھی آپ کے گھر سے۔

Lal Baig Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Lal Baig Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lal Baig Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2724 Views   |   11 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لال بیگ اور دیگر کیڑوں سے گھر کو صاف رکھنا چاہتے ہیں تو یہ گھریلو ٹپ آزمائیں اور اپنے گھر کو رکھیں ہمیشہ صاف

لال بیگ اور دیگر کیڑوں سے گھر کو صاف رکھنا چاہتے ہیں تو یہ گھریلو ٹپ آزمائیں اور اپنے گھر کو رکھیں ہمیشہ صاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال بیگ اور دیگر کیڑوں سے گھر کو صاف رکھنا چاہتے ہیں تو یہ گھریلو ٹپ آزمائیں اور اپنے گھر کو رکھیں ہمیشہ صاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔