میں انتقال کر جاؤں گا تم بچوں کی شادیاں کردو ۔۔ جمعہ کے دن جنید جمشید کی بیوی کو کونسی وصیت یاد آ جاتی ہے جو انہیں شوہر کے آخری الفاظ کے طور پر یاد ہے؟ ویڈیو

زندگی و موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے مگر جب انسان دنیا سے جانے والا ہوتا ہے تو کئی مرتبہ ایسی باتیں کر جاتا ہے جو زندگی بھر یاد رہتی ہیں۔ تو بالکل ایسا ہی آج ہم آپکو ایک مشہور مذہی شخصیت جنید جمشید کے بارے میں بھی بتانے جا رہے ہیں۔

مولانا طارق جمیل صاحب اپنی ایک ویڈیو میں کہتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ جنید تو 52 سال کی عمر میں دنیا سے چلا گیا پر میں جب جمعہ کے دن اس کے گھر گیا تو ان کی اہلیہ نے کہا کہ، مجھے سے وہ کہتے تھے کہ تم بچوں کی شادیاں جلد کر لو۔

میرے پاس وقت تھوڑا ہے اور مجھ سے ناراض نہ ہونا کیونکہ میں نے اپنے لیے شہادت مانگی ہے۔

یہی نہیں مجھے لگتا ہے بس میری عمر اتنی ہی ہو گی اور میرے جانے کے بعد ہمارے بچے اور سہیل بھائی آپ سب کا خیال رکھیں گے بس تم پریشان نہ ہونا اللہ پاک آپکی حفاظت کرے گا۔

تو اس پر ان کی اہلیہ کہتی ہیں کہ آپ کے والد 80 سال کی عمر میں، والدہ 75 سال کی عمر میں اس دنیا سے کوچ کر گئے تو آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔

تو بس پھر جنید جمشید صاحب کی یہ خواہش اللہ پاک نے پوری کر دی اور یہ پہلے امریکا سے انگلینڈ، انگلینڈ سے کراچی پھر کراچی سے لاہور اور بعد میں چترال کی طرف روانہ ہو گئے اور بس یہی انکا آخری سفر تھا۔

Tum Bachon Ki Shadi Kara Dena

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tum Bachon Ki Shadi Kara Dena and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tum Bachon Ki Shadi Kara Dena to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2675 Views   |   27 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں انتقال کر جاؤں گا تم بچوں کی شادیاں کردو ۔۔ جمعہ کے دن جنید جمشید کی بیوی کو کونسی وصیت یاد آ جاتی ہے جو انہیں شوہر کے آخری الفاظ کے طور پر یاد ہے؟ ویڈیو

میں انتقال کر جاؤں گا تم بچوں کی شادیاں کردو ۔۔ جمعہ کے دن جنید جمشید کی بیوی کو کونسی وصیت یاد آ جاتی ہے جو انہیں شوہر کے آخری الفاظ کے طور پر یاد ہے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں انتقال کر جاؤں گا تم بچوں کی شادیاں کردو ۔۔ جمعہ کے دن جنید جمشید کی بیوی کو کونسی وصیت یاد آ جاتی ہے جو انہیں شوہر کے آخری الفاظ کے طور پر یاد ہے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔