اسلام سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اس لیے ۔۔ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، اپنا اسلامی نام کیا رکھا؟

اسلام مذہب کی خاصیت ہی یہی ہے کہ وہ غیر مسلموں کی توجہ اور دلچسپی اپنی جانب لے آتا ہے۔ اسلام سے متاثر ہوکر روزانہ کی بنیاد پر غیر مسلم اس مذہب کو قبول کر رہے ہیں۔ ایک اور غیر مسلم خاتون نے گذشتہ روز اسلام قبول کیا۔

کراچی میں علاقے سائٹ میں واقع جامعہ بنوریہ عالمیہ میں 43 سالہ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔ نومسلمہ کو اسلامی نام زینب تجویز کیا گیا ہے۔

عیسائیت سے تعلق رکھنے والی ڈوئی ڈورہ لیرہ نے خاص طور پر جامعہ آکر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، جس پر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب متہمم مولانا فرحان نعیم نے نومسلمہ کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام قبول کروایا اور اسلامی نام زینب تجویز کرکے مبارکباد پیش کی۔

خاص موقع پر نومسلمہ خاتون ڈورہ لیرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کا دل سے مطالعہ کرنے والا اسلام سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا،میری خوش قسمتی ہے میں یہاں جامعہ بنوریہ عالمیہ میں آکر اسلام میں داخل ہورہی ہوں۔

جامعہ کے نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم نے کہاکہ اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جوشروع سے اپنی حقیقی شکل وصورت میں برقرارہے اورزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی رہنمائی کرتاہے،اسلام نے عورت کو جو عزت و احترام دیا ہے۔

Philippine Ki Khatoon Ne Islam Qubool Kar Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Philippine Ki Khatoon Ne Islam Qubool Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Philippine Ki Khatoon Ne Islam Qubool Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1051 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اسلام سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اس لیے ۔۔ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، اپنا اسلامی نام کیا رکھا؟

اسلام سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اس لیے ۔۔ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، اپنا اسلامی نام کیا رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسلام سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اس لیے ۔۔ فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا، اپنا اسلامی نام کیا رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔