کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟

لوگ مجھے کہتے تھے کہ تمہاری شکل ماڈل بننے والی نہیں۔ یہ الفاظ ہیں اس رکشہ ڈرائیور کی بیٹی نے جس نے محنت سے معاشرے میں مقام بنایا۔ اور جب فخر کے ساتھ یہ بڑا اعزاز جیتنے کے بعد اپنے کالج آئیں تو والد کے رکشے میں آئیں اور اپنا تاج بابا کو پہنا دیا۔ جی ہاں یہ منظرتب دیکھنے میں ایا جب ایک رکشہ ڈرائیور کی بیٹی حسن کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی مگر پھر بھی خوشی سی پھولی نہیں سما نہیں رہی ہیں۔

اس لڑکی کا نام ہے مانیا سنگھ جوکہ ایک بھارتی لڑکی ہے۔ ان کی ویک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں یہ اتنی بڑی اسٹار ہونے کے باوجود بھی والدہ کے ساتھ والد کے رکشے میں اپنے کالج آ رہی ہیں۔ اس موقعے پر کافی جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔

مانیا نے والدین کو پاؤں کو ہاتھ لگایا( پہندو رسم و رواج کے مطابق والدین کے پاؤں چھوئے) اور ان سے گلے ملی۔غریبی میں زندگی گزارنے والی مانیا کی کہانہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔

انہوں نے دن رات محنت کر کے خوابوں کو سچ کیا مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کے گھر ایسے بھی دن آئے جب کھانے کو ایک وقت کی روٹی نہیں ہوتی تھی اور پریشانیوں کے باعث نیند نہیں آتی تھی۔

واضح رہے کہ اس وقت ان کی کئی ایک تصاویر اور ویڈیوز اپنے والد اور ان کے رکشے کے ساتھ موجود ہیں۔ ان تصویروں کا مطلب صرف یہی ہے کہ دنیا کو ایک پیغام دینا کہ غریب آدمی بھی اپنے خواب پورے کر سکتا ہے بس ہمت و محنت جاری رکھے۔

Muqabla E Husn Mein Pehla Number

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muqabla E Husn Mein Pehla Number and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muqabla E Husn Mein Pehla Number to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3098 Views   |   19 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟

کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے کو روٹی نہیں ہوتی تھی پر آج مقابلہ حسن میں اہم مقام حاصل کیا ۔۔ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی مانیا والد کے رکشے میں بیٹھ کر اپنے کالج آئیں تو وہاں کیا ہوا جو ان کے پاپا رو گئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔