ان کی حرکتیں دیکھ کر شیطان بھی کنفیوز ہوگیا ہوگا.. یشما گل نے سر پر تھیلی کیوں باندھ لی؟ صارفین غصے میں بھڑک اٹھے

"کبھی تمیز کے کپڑے پہنے ہوں تو پتا چلے کہ اذان کی آواز پر سر پہ دوپٹہ رکھتے ہیں تھیلی نہیں لپیٹتے"

"اسی لیے کہتے ہیں لڑکیوں کے سر پر ہمیشہ دوپٹہ ہونا ضروری ہے"

"شیطان بھی کنفیوز ہوگیا ہوگا"

"اذان کی آواز سن کر بھی موبائل میں مگن ہیں"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو اداکارہ یشما گل کی وائرل ویڈیو میں عجیب و غریب منطق پر بھڑک اٹھے ہیں. یشما کی ان دنوں ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں انھیں سر پر تھیلی باندھے دیکھا جاسکتا ہے جبکل ویڈیو بنانے والے نے جب ان سے پوچھا کہ وہ اس طرح کیوں بیٹھی ہیں تو وہ منہ چھپاتے ہوئے جواب دیتی ہیں کہ اذان ہو رہی ہے اور کچھ تھا نہیں اس لئے تھیلی سر پر لپیٹ لی. اس ویڈیو کو یشما نے انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شئیر کیا اور ساتھ یہ بھی لکھا کہ جب اذان کے دوران آپ کے پاس دوپٹہ نہ ہوتو یہ ہیک (طریقہ) آزمائیں.

البتہ سوشل میڈیا صارفین کو یشما کی یہ حرکت ایک آنکھ نہیں بھائی. لوگوں نے یشما کو سخت سست سناتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں ہم دین کا مذاق کیوں بناتے ہیں"

واضح رہے کہ یشما گل اس بات کا اقرار کرچکی ہیں کہ پہلے وہ ملحد تھیں اور پھر اسلام سے متاثر ہو کر انھوں نے دل سے اسلام قبول کرلیا. یشما عمرہ بھی ادا کرچکی ہیں تاہم کبھی مکمل حجاب اور کبھی ماڈرن لباس میں دیکھ کر صارفین انھیں تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں.

People Critisizing Yashma Gill For Her Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Critisizing Yashma Gill For Her Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Critisizing Yashma Gill For Her Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7501 Views   |   10 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ان کی حرکتیں دیکھ کر شیطان بھی کنفیوز ہوگیا ہوگا.. یشما گل نے سر پر تھیلی کیوں باندھ لی؟ صارفین غصے میں بھڑک اٹھے

ان کی حرکتیں دیکھ کر شیطان بھی کنفیوز ہوگیا ہوگا.. یشما گل نے سر پر تھیلی کیوں باندھ لی؟ صارفین غصے میں بھڑک اٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی حرکتیں دیکھ کر شیطان بھی کنفیوز ہوگیا ہوگا.. یشما گل نے سر پر تھیلی کیوں باندھ لی؟ صارفین غصے میں بھڑک اٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔