ساری دنیا سن لے، ایک دن ماہرہ میری ہوگی.. ماہرہ خان سے شادی کا خواہشمند جنگل میں رہنے لگا! دیکھیں

"ساری دنیا سن لے۔ ماہرہ ایک دن میری ہوگی۔ میں جانتا ہوں ان کی شادی ہوگئی ہے۔ اللہ سے دعا ہے ان کے نصیب اچھے ہوں لیکن جتنی محبت ان سے میں کرتا ہوں اتنی کوئی نہیں کرسکتا"

یہ الفاظ ہیں زین کے جن کا تعلق پنجاب سے ہے. زین فرنیچر کا کاروبار کرتے ہیں۔ بظاہر خوبرہ سے زین مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے بعد دل میں گہرا صدمہ لیے ہیں اور دلہا والا لباس اور ہار پہن کر 4 دن سے جنگل میں رہ رہے ہیں.

زین کے بھائی نے بتایا کہ وہ روزانہ سمجھا بجھا کر بھائی کو گھر لے کر جاتے ہیں جن کی ضد ہے کہ انھیں ماہرہ خان سے شادی کرنی ہے۔

زین کا کہنا ہے اگرچہ وہ اس حقیقت کو تسلیم کرچکے ہیں کہ ماہرہ کسی اور کی ہوچکی ہیں لیکن پھر بھی ان کی خواہش ہے کہ وہ ایک بارزندگی میں ان سے ضرور ملیں.

Mahira Khan Fan Wants To Marry Her

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Fan Wants To Marry Her and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Fan Wants To Marry Her to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6827 Views   |   06 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ساری دنیا سن لے، ایک دن ماہرہ میری ہوگی.. ماہرہ خان سے شادی کا خواہشمند جنگل میں رہنے لگا! دیکھیں

ساری دنیا سن لے، ایک دن ماہرہ میری ہوگی.. ماہرہ خان سے شادی کا خواہشمند جنگل میں رہنے لگا! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساری دنیا سن لے، ایک دن ماہرہ میری ہوگی.. ماہرہ خان سے شادی کا خواہشمند جنگل میں رہنے لگا! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔