دولہا کی گاڑی دوائیوں، کھانسی کے شربت اور انجیکشن سے سجا دی۔۔ ڈاکٹر دولہا کی شادی کی دلچسپ ویڈیو

شادی کا دن تو دلہا دلہن کے لئے یوں بھی یادگار ہوتا ہے مگر کچھ منچلے دوست اس دن ایسے کام بھی کرجاتے ہیں کہ یہ دن مزید یادگار بن جاتا ہے۔ اس شادی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے جس میں دولہا کی گاڑی کو پھولوں کے ساتھ ساتھ مختلف سرنجز اور دوائیوں سے سجایا گیا۔ وڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید بڑی گاڑی پر سرخ گلابوں کے ساتھ دوائیوں کے ڈبے، انجیکشن کی سرنجز، کھانسی کے شربت اور حتیٰ کے سرجیل ماسک اور گلوز بھی سجائے گئے ہیں۔

ذرا سوچیے اس عجیب و غریب گاڑی میں بیٹھ کر دولہا کے دل پر کیا گزرے گی اور دلہن رخصت ہو کر اس گاڑی میں بیٹھے گی تو کیا سوچے گی؟ شاید اپنے ڈاکٹر دوست کی گاڑی کو اس انداز میں سجوانے کا مقصد یہی تھا کہ اس کی گاڑی جہاں جہاں سے گزرے لوگوں کو اس بات کا علم ہوجائے کہ آج ایک ڈاکٹر دولہا بنا ہے۔

Dulha Ki Gari Dawaiyon Se Saja Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dulha Ki Gari Dawaiyon Se Saja Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dulha Ki Gari Dawaiyon Se Saja Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2559 Views   |   30 Nov 2022
About the Author:

khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دولہا کی گاڑی دوائیوں، کھانسی کے شربت اور انجیکشن سے سجا دی۔۔ ڈاکٹر دولہا کی شادی کی دلچسپ ویڈیو

دولہا کی گاڑی دوائیوں، کھانسی کے شربت اور انجیکشن سے سجا دی۔۔ ڈاکٹر دولہا کی شادی کی دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دولہا کی گاڑی دوائیوں، کھانسی کے شربت اور انجیکشن سے سجا دی۔۔ ڈاکٹر دولہا کی شادی کی دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔