بیٹی کے پیٹ پر پیدائشی دل کا نشان دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران ۔۔ فروری میں پیدا ہونے والی یہ انوکھی بچی کون ہے؟ تصاویر وائرل

پیدائشی نشان کم و بیش ہر بچے کے جسم پر ہوتا ہے کسی کے کان کے پاس تو کسی کے ہاتھ پر، کسی کی آئی برو پر تو جسم کے کسی دوسرے حصوں پر پایا جاتا ہے۔ آج تک شاید ہی کوئی بچہ ایسا پیدا ہوا ہوگا جس کے پیدائشی نشان پر سب کو حیرانی یا تشویش ہوئی ہوگی کہ ایسا کیسے ہوا یا یہ کوئی انوکھا بچہ ہے۔ لیکن پچھلے سال 22 فروری کے دن پیدا ہونے والے اس بچے کے پیٹ پر پیدائشی طور پر دل کا نشان بنا ہوا ہے۔

37 سالہ جینن اور ان کے شوہر جون کے ہاں پچھلے سال ایک پیاری سی بیٹی جارجیا کی پیدائش ہوئی جو دیگر بچوں کی طرح ہی ہے اور اب اس بچی کی پہلی سالگرہ ہے۔ جب یہ پیدا ہوئی تو ڈاکٹر بھی دیکھ کر حیران ہوئے کہ پیدائشی طور پر دل کا نشان بنا ہوا ہے مگر ڈاکٹروں نے والدین کو بتایا کہ یہ نشان وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جائے گا۔

جارجیا کی ویسے تو پیدائش 27 فروری کے دن ہونی تھی لیکن قبل از وقت تکلیف کے باعث ایمرجنسی احتیاط کے طور پر پہلے ہی ان کا آپریشن کر دیا گیا تھا اور آپریشن کے بعد ایک صحت مند بچی کی پیدائش ہوئی۔ اس بچی کو ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے 5 سال تک فری ٹریٹمنٹ کا تحفہ بھی دیا گیا۔

بچی کی ماں نے بتایا کہ 'ڈاکٹرز نے ہم سے کہا تھا کہ یہ نشان جارجیا کی عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہوجائے گا لیکن ایسا نہ ہوا، یہ نشان اسی سائز میں ابھی تک موجود ہے اور اس کا رنگ بھی کم نہیں ہوا ہے۔ جارجیا کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

Pedaishi Tor Per Dil Ka Nishan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pedaishi Tor Per Dil Ka Nishan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pedaishi Tor Per Dil Ka Nishan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1612 Views   |   14 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹی کے پیٹ پر پیدائشی دل کا نشان دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران ۔۔ فروری میں پیدا ہونے والی یہ انوکھی بچی کون ہے؟ تصاویر وائرل

بیٹی کے پیٹ پر پیدائشی دل کا نشان دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران ۔۔ فروری میں پیدا ہونے والی یہ انوکھی بچی کون ہے؟ تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کے پیٹ پر پیدائشی دل کا نشان دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران ۔۔ فروری میں پیدا ہونے والی یہ انوکھی بچی کون ہے؟ تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔