تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں اور۔۔کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال میں علیحدگی ہوگئی؟ مداح پریشان ہوگئے

شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثناء جاوید اور گلوکار عمیر جسوال جسے مداحوں کی پسندیدہ جوڑی بھی کہا جاتا ہے ان کی علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

20 اکتوبر 2020ء کو سادگی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ثناء جاوید اور عمیر جسوال سے متعلق پھیلتی افواہوں نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

جوڑے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نظر ڈالی جائے تو دونوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کے ہمراہ اپ لوڈ کی گئی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردی ہیں۔

شہرت کی بلندیوں کو چھوتی یہ فنکار جوڑی اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں خوش اور کامیاب نظر آ رہی ہے مگر اس جوڑی نے حال ہی میں ایک دوسرے کے ساتھ نئی تصویریں بھی اپ لوڈ کرنا بند کر دی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں عمیر جسوال سعودی عرب میں اپنے ایک شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دوست کی شادی میں تنِ تنہا شریک ہوئے تھے۔

بعد ازاں انہوں نے عمرہ بھی ادا کیا تھا، اس دوران بھی اُن کے ہمراہ اُن کی اہلیہ ثناء جاوید کو نہیں دیکھا گیا تھا۔

عمیر اور ثناء کی جانب سے دیے جانے والے اشاروں سے سوشل میڈیا پیجز اور صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اس جوڑی کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے۔

مگر وہیں عمیر اور ثنا کی جانب سے اپنی علیحدگی کی خبروں کے بارے میں کوئی تصدیق یا تردید تاحال نہیں کی گئی ہے۔

Is Umair Jaswal And Sana Javed Seperated

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Is Umair Jaswal And Sana Javed Seperated and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Is Umair Jaswal And Sana Javed Seperated to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   9544 Views   |   27 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں اور۔۔کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال میں علیحدگی ہوگئی؟ مداح پریشان ہوگئے

تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں اور۔۔کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال میں علیحدگی ہوگئی؟ مداح پریشان ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں اور۔۔کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال میں علیحدگی ہوگئی؟ مداح پریشان ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔