یہ سستی سی چیز خون کی کمی کو پورا کردے گی ۔۔ 5 ایسی غذائیں جو جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہیں لیکن کوئی یہ راز آپ کو نہیں بتائے گا

آج کل اچھی غذا نہ لینے کی وجہ سے بچے بڑے خون کی کمی کا شکار ہو رہے ہیں اور آگے چل کر بڑی بیماریوں کا بھی شکار ہوجاتے ہیں۔

اس بیماری میں خون کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں، ہیموگلوبن اسے کہتے ہیں جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے۔

یعنی جسم کو خون کی کمی سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے، کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزوری کے ساتھ ساتھ اینمیا کا شکار بنا سکتی ہے۔

آج ہم چند ایسی غذاؤں کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو اس مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔

1- کشمش

کشمش ایک بہت ہی زبردست میوہ ہے جو آئرن سے بھرپور ہوتی ہے۔ کسمش کا استعمال اکثر میٹھی ڈشز میں کیا جاتا ہےاور اس کو دہی میں شامل کر کے بھی کھاتے ہیں۔ تاہم شوگر کے مریضوں کشمش کے زیادہ استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔

2- انار

انار کس کو پسند نہیں ہوتا، یہ ایک بہت ہی ذائقے دار پھل ہوتا ہے اور اس کے بے شمار طبی فوائد بھی موجود ہیں۔ انار بھی ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مددگار پھل ہے

3- تربوز

نہ صرف جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے بلکہ جسم میں موثر طریقے سے ہیموگلوبن کی سطح کو بھی برقرار رکھتا ہے۔

4- پالک

پالک ایک ایسی سبزی ہے جو جسم کو مضبوط بناتی ہے۔ اس سبزی میں آئرن موجود ہوتا ہے اور اس سبزی کے استعمال سے خون بھی بڑھتا ہے۔

5- کھجور

کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے۔ اس کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

Khoon Ki Kami Poor Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khoon Ki Kami Poor Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khoon Ki Kami Poor Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3564 Views   |   27 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

یہ سستی سی چیز خون کی کمی کو پورا کردے گی ۔۔ 5 ایسی غذائیں جو جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہیں لیکن کوئی یہ راز آپ کو نہیں بتائے گا

یہ سستی سی چیز خون کی کمی کو پورا کردے گی ۔۔ 5 ایسی غذائیں جو جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہیں لیکن کوئی یہ راز آپ کو نہیں بتائے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ سستی سی چیز خون کی کمی کو پورا کردے گی ۔۔ 5 ایسی غذائیں جو جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہیں لیکن کوئی یہ راز آپ کو نہیں بتائے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔