رات کو سونے سے پہلے خشک آلو بخارے کے چند دانے کھا لیں اور ۔۔ موذی بیماریوں کو مقابلہ کرنے والا یہ پھل آپ کی بڑی مشکل آسان کردے گا

تمام پھلوں کی طرح آلو بخارا بھی بہترین ذائقہ رکھنے والا پھل ہے۔ جس کی افادیت سے اکثر لوگ واقف نہیں ہیں۔ آلو بخارے کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو بیمار افراد کے لیے دوا کا کام کرسکتا ہے۔مذکورہ پھل سرخی مائل ، سیاح اور ذائقے میں چاشنی دار ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ خشک آلو بخارے کی فائدے جانتے ہیں؟
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اسے خشک کرکے استعمال کیا جائے تو یہ کئی طرح کے کینسر بالخصوص بڑی آنت کے کینسرکے لیے بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔خشک آلو بخارے میں آئرن ، پوٹاشیم،وٹا من اور فائبر موجود ہوتا ہے۔

خشک آلو بخارے میں پوٹاشیم ہونے کے باعث دل کے مناسب افعال کو یقینی بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اور اگر رات کو سوتے وقت آلو بخارے کے دس دانے کھائے جائیں تو صبح کو اجابت صحیح ہوتی ہے۔

میٹھا اور ذائقے میں لذیذ آلو بخارے کا شربت آپ کی جلد کو نکھارتا ہے۔ اس کے علاوہ خشک آلو بخارا رات کو بھگو صبح نہار منہ صرف پانی چھان کر پینا احتلام کےلئے مفید ہوتا ہے۔ اگر اس میں ایک چمچہ چائے والا سونف کے سفوف شامل کر لیا جائےتو یہ آپ کی صحت بہترین بنا دیتا ہے۔

خشک آلو بخارے کا استعمال پاؤں کی جلن دور، مزاج سے چڑ چڑا پن ختم اور نیند کی کو بھی پورا بھی کرتا ہے۔

Khushk Alubukhara Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khushk Alubukhara Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khushk Alubukhara Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3553 Views   |   04 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رات کو سونے سے پہلے خشک آلو بخارے کے چند دانے کھا لیں اور ۔۔ موذی بیماریوں کو مقابلہ کرنے والا یہ پھل آپ کی بڑی مشکل آسان کردے گا

رات کو سونے سے پہلے خشک آلو بخارے کے چند دانے کھا لیں اور ۔۔ موذی بیماریوں کو مقابلہ کرنے والا یہ پھل آپ کی بڑی مشکل آسان کردے گا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات کو سونے سے پہلے خشک آلو بخارے کے چند دانے کھا لیں اور ۔۔ موذی بیماریوں کو مقابلہ کرنے والا یہ پھل آپ کی بڑی مشکل آسان کردے گا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔