مجھے ان کے پڑھانے کا انداز اچھا لگا اس لئے شادی کی پیشکش کی.. 20 سال کی لڑکی اور 52 سال کا آدمی! شادی کی انوکھی کہانی

"میں نے ہی ان کو شادی کی پیشکش کی تھی کیونکہ ان کا پڑھانے کا انداز اور شخصیت بہت اچھی لگتی تھی جس کی وجہ سے مجھے ان سے محبت ہوگئی"

یہ کہنا ہے 20 سالہ زویا نور کا جنھیں اپنے استاد ساجد علی سے محبت ہوگئی اور دونوں نے عمروں کے فرق کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شادی کرلی۔

پہلے شادی کو منع کیا لیکن پھر

زویا اور ساجد نے مشہور یوٹیوبر سید باسط علی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ زویا بی کام کی طالبہ تھیں اور ایک دن انھوں نے چھٹی کی اور اپنے استاد کو یہ بتانے گئیں کہ وہ انھیں پسند کرتی ہیں اور شادی کرنا چاہتی ہیں جس پر ساجد علی نے ان کی پیشکش کو فوراً مسترد کردیا کیونکہ ان کا ماننا تھا کہ یہ لڑکی ان سے عمر میں بہت چھوٹی ہے مگر رفتہ رفتہ انھیں بھی زویا پسند آگئیں اور انھوں نے زویا کی والدہ کے پاس رشتہ بھجوایا۔

کم عمر ہیں لیکن اچھی بیوی ہیں

ساجد علی کہتے ہیں کہ زویا کی والدہ نے بھی پہلے انکار کیا لیکن بعد میں وہ مان گئیں۔ زویا اگرچہ کم عمر ہیں لیکن ایک اچھی بیوی ثابت ہورہی ہیں جبکہ ساجد بھی ان کا بہت خیال رکھتے ہیں۔

دونوں مل کر لاکھوں کماتے ہیں

شادی کے بعد زویا اور ناصر نے ایمازون پر کام کرنے کی تربیت لی اور اب دونوں لاکھوں کما رہے ہیں۔

Parhane Ka Andaz Acha Laga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Parhane Ka Andaz Acha Laga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Parhane Ka Andaz Acha Laga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   34570 Views   |   05 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مجھے ان کے پڑھانے کا انداز اچھا لگا اس لئے شادی کی پیشکش کی.. 20 سال کی لڑکی اور 52 سال کا آدمی! شادی کی انوکھی کہانی

مجھے ان کے پڑھانے کا انداز اچھا لگا اس لئے شادی کی پیشکش کی.. 20 سال کی لڑکی اور 52 سال کا آدمی! شادی کی انوکھی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے ان کے پڑھانے کا انداز اچھا لگا اس لئے شادی کی پیشکش کی.. 20 سال کی لڑکی اور 52 سال کا آدمی! شادی کی انوکھی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔