فیروز خان کی بیوی کس چیز کی ڈاکٹر ہے؟ نئے حقائق سامنے آ گئے

حال ہی میں دوسری بار دلہا بننے والے فیروز خان نے میڈیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے. آئے روز وہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں جس کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملتی ہے.

البتہ اس بار فیروز خان نے اپنی دلہن کے ساتھ تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ ان کے نام اور پیشے سے متعلق بھی بتایا ہے.

فیروز خان نے گزشتہ روز مداحوں کو جمعے کی مبارکباد باد دیتے ہوئے لکھا کہ’آپ سب کو جمعہ مبارک ہو، ہمیشہ آپ سب کا فیروز خان۔ جبکہ ساتھ ہی اپنی اور اہلیہ کی تصویر کے ساتھ ہیش ٹیگ شیئر لکھا جس کے مطابق فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا نام دعا نہیں بلکہ زینب ہے اور وہ ذہنی امراض کی ڈاکٹر ہیں۔

Feroze Khan Wife Name And Profession

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Feroze Khan Wife Name And Profession and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Feroze Khan Wife Name And Profession to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   597 Views   |   22 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 September 2024)

فیروز خان کی بیوی کس چیز کی ڈاکٹر ہے؟ نئے حقائق سامنے آ گئے

فیروز خان کی بیوی کس چیز کی ڈاکٹر ہے؟ نئے حقائق سامنے آ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فیروز خان کی بیوی کس چیز کی ڈاکٹر ہے؟ نئے حقائق سامنے آ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔