یہ بچہ ہمارے زخموں کا مرہم ہے.. سدھو موسے والا کی والدہ اس عمر میں دوبارہ ماں باپ کیسے بنے؟

"رب نے یہ بیٹا ہمارے زخموں پر مرہم کی طرح دیا ہے"

یہ کہنا ہے سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ کا جو حال ہی میں دوسرے بیٹے کے باپ بنے ہیں.

مئی 2022 میں بھارتی پنجاب کے ضلع مانسا میں قتل ہونے والے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں ایک اور بیٹے کی پیدائش پر خوشیاں منائی جارہی ہیں.

اس موقع پرسدھو موسے والا کے والد کا کہنا ہے کہ جب میرے بیٹے کی موت ہوئی تب احساس ہوا کہ شُبھ دیپ سنگھ کو بہت سارے لوگ پیار کرتے ہیں. یہ بیٹا میرے لیے شُبھ دیپ ہی ہے. اس کا چہرہ اور ناک نقشہ بھی شُبھ دیپ جیسا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور نے اس عمر میں ماں بننے کے لئے آئی وی ایف ٹیکنالوجی کا سہارا لیا تھا.

Sidhu Moose Walas Family Welcomes Baby Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sidhu Moose Walas Family Welcomes Baby Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sidhu Moose Walas Family Welcomes Baby Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2510 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ بچہ ہمارے زخموں کا مرہم ہے.. سدھو موسے والا کی والدہ اس عمر میں دوبارہ ماں باپ کیسے بنے؟

یہ بچہ ہمارے زخموں کا مرہم ہے.. سدھو موسے والا کی والدہ اس عمر میں دوبارہ ماں باپ کیسے بنے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بچہ ہمارے زخموں کا مرہم ہے.. سدھو موسے والا کی والدہ اس عمر میں دوبارہ ماں باپ کیسے بنے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔