یمنیٰ زیدی، ہمایوں کے آدھی عمر کی ہے اور.. عتیقہ اوڈھو بھی کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ہمایوں سعید کے ہیرو آنے پر خاموش نہ رہ سکیں

"مرینہ خان اپنی ڈائریکشن میں مجھے اور ہمایوں کو ایک ساتھ کاسٹ کرچکی ہیں. اس وقت ہمایوں نے ہیرو اور میں نے بطور ہیروئن کام کیا تھا لیکن ہمایوں آج بھی ہیرو آرہے ہیں کیوں کہ لوگ انہیں دیکھنا چاہتے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا جنھوں نے ایک حالیہ پروگرام میں ہمایوں سعید کے کئی دہائیوں بعد بھی کم عمر اداکاراؤں کے ساتھ بطور ہیرو کاسٹ ہونے پر تبصرہ کیا.

عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں اور یمنیٰ زیدی کے حالیہ ڈرامے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ’ یمنیٰ ہمایوں سے آدھی عمر کی ہے لیکن ہمایوں سعید آج بھی کامیاب اداکار ہیں. ساتھ ہی وہ آج بھی ہینڈسم ہیں سب سے بڑی بات ہمایوں خود کو مینٹین کر کے رکھتے ہیں.

"ہماری عوام آج بھی ہمایوں کو ہیرو کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں ہیں اور انہیں قبول بھی کرتے ہیں جبکہ مجھے یمنیٰ زیدی پسند ہیں وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں لیکن وہ بہت صاف گو ہیں"

واضح رہے چند دن پہلے سینئر اداکار فردوس جمال نے بھی ہمایوں سعید پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگرچہ وہ زیادہ پیسے لیتے ہیں لیکن وہ بڑے اداکار نہیں ہیں اور ہمایوں کسی اور کو آگے نہیں بڑھنے دیتے.

Attiqa Odho About Humayun Saeed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Attiqa Odho About Humayun Saeed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Attiqa Odho About Humayun Saeed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11942 Views   |   31 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2024)

یمنیٰ زیدی، ہمایوں کے آدھی عمر کی ہے اور.. عتیقہ اوڈھو بھی کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ہمایوں سعید کے ہیرو آنے پر خاموش نہ رہ سکیں

یمنیٰ زیدی، ہمایوں کے آدھی عمر کی ہے اور.. عتیقہ اوڈھو بھی کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ہمایوں سعید کے ہیرو آنے پر خاموش نہ رہ سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یمنیٰ زیدی، ہمایوں کے آدھی عمر کی ہے اور.. عتیقہ اوڈھو بھی کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ہمایوں سعید کے ہیرو آنے پر خاموش نہ رہ سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔