انڈے ہمارے کھانے اور ناشتے میں استعمال ہونے والا سب سے زیادہ غذائیت سے بھرپور جُز ہے۔ کیونکہ اس میں موجود ہائی پروٹین انسانی جسم کو طاقت دینے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، مگر ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ کھانے کی ہر چیز کو ایک ترتیب سے کھائیں نہ بہت زیادہ کھائیں اور نہ ہی بہت کم کھائیں کیونکہ اس میں آپ کے لئے کسی حد تک نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ اور انڈوں کو بہت زیادہ کھانا بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔'' انڈوں میں کیلوریز، اومیگا فیٹی ایسڈز، وٹامن اے، ڈی ، بی، آئیوڈین اور دیگر انزائمز پائے جاتے ہیں.
آپ نے انڈے کی زردی گہرے پیلے یا ہلکے پیلے رنگ میں تو دیکھی ہوگی لیکن ایک شخص نے جب انڈہ پھوڑا تو اس کی زردی پیلے کے بجائے کالے رنگ کی نکل آئی جس کو دیکھ کر وہ حیران رہ گیا اور اس نے ویڈیو بنا ڈالی۔ لیکن حقیقت میں اس انڈے کی زردی کالی کیسے ہوئی؟
سچ:
دراصل یہ انڈہ سرمئی رنگ کے ہنس کا ہے اس کی وجہ سے یہ کالا ہے۔ یہ کالے رنگ کی زردی والا انڈہ مرغی کے انڈے سے زیادہ طاقتور ہے اور اس میں مرغی سے زیادہ پروٹین اور فائبر پائے جاتے ہیں۔ جن لوگوں کو فالج ہے ان کو چاہیے کہ وہ اس انڈے کی زردی کو دن میں کسی بھی وقت ضرور استعمال کریں۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kali Zardi Wala Anda and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kali Zardi Wala Anda to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پیلی نہیں کالی! زردی کالی کیسے ہوگئی؟ انڈوں کے شوقین افراد کیلئے حیران کردینے والا انڈہ
پیلی نہیں کالی! زردی کالی کیسے ہوگئی؟ انڈوں کے شوقین افراد کیلئے حیران کردینے والا انڈہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیلی نہیں کالی! زردی کالی کیسے ہوگئی؟ انڈوں کے شوقین افراد کیلئے حیران کردینے والا انڈہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔