بوڑھے ہیں تو کیا ہوا میرے شوہر مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔ 103 سالہ شخص کی تیسری شادی! بڑھاپے میں شادی کرنے کی دلچسپ ویڈیو

میڈیا پر کئی ایسی شادیاں توجہ کا مرکز بنی ہیں جس میں جوڑے کی عمر کے درمیان بڑا فرق دیکھا گیا ہو۔ جیسا کہ اس جوڑے کی شادی نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔

مذکورہ جوڑا سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو رہا ہے جس کا تعلق بھارتی شہر نئی دہلی سے ہے۔

بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب وہ اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی۔حیرت انگیز بات یہ بھی ہے کہ حبیب نذر کی یہ تیسری شادی ہے۔ ان کی دوسری بیوی کے انتقال کے بعد وہ تنہائی کا شکار ہوگئے تھے۔ حبیب نذر کے مطابق تنہائی سے چھٹکارہ کے لیے تیسری شادی کی۔

اگرچہ جوڑے نے گزشتہ برس شادی کی تھی لیکن شادی اس وقت توجہ کا مرکز بنی جب انٹرنیٹ پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں نوبیاتا جوڑے کو گھر میں داخل ہوتا دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو بنانے والے صارف کو نوبیاتا جوڑے کو مبارکباد دیتے سنا جاسکتا ہے۔ جس پر حبیب نذر کہتے ہیں کہ کسی چیز کی کمی نہیں ہے، کمی ہمارے دلوں میں ہے۔

بعدازاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حبیب نذر نے کہاکہ “میری عمر 103 سال ہے، اور میری بیوی 49 سال کی ہے، میں نے پہلی بار ناسک میں شادی اور اس کے انتقال کے بعد میں دوبارہ شادی لکھنؤ میں کی۔

حبیب نذیرنے مزید بتایا کہ ’’ان کی دوسری بیوی بھی دنیا سے رخصت ہوگئی تب سے وہ خود کو تنہا محسوس کر رہے تھے اس لیے تیسری شادی کی۔

103 Years Old Man Marries 49 Years Old Woman

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 103 Years Old Man Marries 49 Years Old Woman and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 103 Years Old Man Marries 49 Years Old Woman to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   12637 Views   |   01 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

بوڑھے ہیں تو کیا ہوا میرے شوہر مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔ 103 سالہ شخص کی تیسری شادی! بڑھاپے میں شادی کرنے کی دلچسپ ویڈیو

بوڑھے ہیں تو کیا ہوا میرے شوہر مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔ 103 سالہ شخص کی تیسری شادی! بڑھاپے میں شادی کرنے کی دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بوڑھے ہیں تو کیا ہوا میرے شوہر مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔ 103 سالہ شخص کی تیسری شادی! بڑھاپے میں شادی کرنے کی دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔