دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی کہ اچانک ۔۔ شادی والے دن دولہا کیسے انتقال کر گیا؟ ویڈیو وائرل

شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئیں، دودھ پلائی کی رسم کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر انتقال کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے تھانہ ستراہ کی حدود میں شادی کی تقریب اچانک سوگ میں بدل گئی، پسرور سے آئی بارات کا دلہا ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوگیا۔

گاؤں ادوکی کھیرے کا نعیم دلہن بیاہنے شادی ہال پہنچا تھا، دولہے کی موت سے شادی ہال میں کہرام مچ گیا۔

دولہے کو مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ افسوسناک واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Shadi Waly Dulha Inteqal Kar Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Waly Dulha Inteqal Kar Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Waly Dulha Inteqal Kar Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1470 Views   |   17 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی کہ اچانک ۔۔ شادی والے دن دولہا کیسے انتقال کر گیا؟ ویڈیو وائرل

دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی کہ اچانک ۔۔ شادی والے دن دولہا کیسے انتقال کر گیا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی کہ اچانک ۔۔ شادی والے دن دولہا کیسے انتقال کر گیا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔