پاؤں کے تلوے ایسے جلتے ہیں کہ کسی نے آگ لگادی ہو ۔۔ اب دودھ میں صرف یہ پاؤڈر شامل کر کے پیئیں، اور جلتے تلوؤں سے چھٹکارہ پائیں

اکثر لوگوں کو پاؤں کے تلوے/ تلّے جلنے کی شکایت رہتی ہے، اور خاص کر رات کو سوتے وقت یہ اور زیادہ پریشانی کا باعث بن جاتے ہیں۔ اسے میں نیند تو خراب ہوتی ہی ہے اوپر سے سارا وقت بے چینی الگ لگی رہتی ہے۔ اور جب جلن حد سے بڑھ جاتی ہے تو بار بار ٹھنڈے پانی سے پاؤں دھو کر کچھ لمحے سکون لے لیتے ہیں۔

مگر ایسا کب تک چلے گا؟ آپ کی اسی مشکل کو آسان کرنے کیلیئے آج ہم لائے ہیں ایک ایسا نسخہ، جس کے استعمال سے آپ کے پیروں کے تلوں کی جلن ٹھیک ہوسکتی ہے۔

جلتے تلوں کیلیئے خاص نسخہ:

اجزاء:

تخم ملنگا 100 گرام
گوند کتیرا 100 گرام
سالم اسپغول 100 گرام

طریقہ کار:

۔ پہلے تخم ملنگا اور گوند کتیرا کو تھوڑا کوٹ کے باریک کر لیں، پھر اس میں اسپغول شامل کر کے ملا لیں۔
۔ اب اس پاؤڈر کو 1 چمچ رات کو دودھ کے 1 گلاس میں بھگو دیں اور حسب ذائقہ چینی ملا لیں (اگر چاہیں تو)۔
۔ اس نسخے کو صبح نہار منہ 15 دن استعمال کریں۔
۔ ان شاء اللہ آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

Paon Ke Talway Jaltay Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Paon Ke Talway Jaltay Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paon Ke Talway Jaltay Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2351 Views   |   10 Jul 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پاؤں کے تلوے ایسے جلتے ہیں کہ کسی نے آگ لگادی ہو ۔۔ اب دودھ میں صرف یہ پاؤڈر شامل کر کے پیئیں، اور جلتے تلوؤں سے چھٹکارہ پائیں

پاؤں کے تلوے ایسے جلتے ہیں کہ کسی نے آگ لگادی ہو ۔۔ اب دودھ میں صرف یہ پاؤڈر شامل کر کے پیئیں، اور جلتے تلوؤں سے چھٹکارہ پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پاؤں کے تلوے ایسے جلتے ہیں کہ کسی نے آگ لگادی ہو ۔۔ اب دودھ میں صرف یہ پاؤڈر شامل کر کے پیئیں، اور جلتے تلوؤں سے چھٹکارہ پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔