یہ کہاں سے ہیروئین لگتی ہے۔۔ پروڈیوسر نے ماں باپ کے سامنے ودیا بالن سے ایسا کیا کہا کہ وہ 6 ماہ تک شیشہ تک نہ دیکھ سکیں؟

"ایک پروڈیوسر نے مجھے بتایا کہ میں بالکل بدصورت ہوں، جس کے بعد میں نے 6 ماہ تک اپنا چہرہ آئینے میں نہیں دیکھا۔ جب مجھے ایک تامل فلم سے صرف دو دن کے اندر نکال دیا گیا اور میں نے وجہ پوچھی تو انہوں نے میرے رقص، اداکاری، اور ظاہری شکل کا مذاق اڑایا۔ انہوں نے والدین کے سامنے کہا، 'دیکھیں، یہ کس زاویے سے ہیروئن لگتی ہے؟' اس نے میرے اعتماد کو توڑ دیا۔"

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ودیا بالن نے اپنے کیریئر کی ابتدا میں ملنے والے تکلیف دہ تجربات کا انکشاف کیا، جنہوں نے ان کی زندگی پر گہرے اثرات چھوڑے۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ فلم انڈسٹری میں ابتدائی سالوں میں انہیں کس طرح کے توہین آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑا، جو ان کے اعتماد کو بری طرح متاثر کر گیا۔ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ تامل فلم سے باہر نکالے جانے پر جب انہوں نے پروڈیوسر سے سوال کیا تو جواب میں ان کی شکل و صورت اور صلاحیت پر تنقید کی گئی۔

ودیا نے بتایا کہ اس بات نے ان پر اتنا اثر ڈالا کہ انہوں نے چھ ماہ تک آئینے میں اپنا چہرہ نہیں دیکھا۔ ان کے مطابق، لوگوں کے ساتھ حسن سلوک اپنانا ایک اہم سبق ہے کیونکہ الفاظ کا زخم ہمیشہ گہرا ہوتا ہے۔ ودیا کہتی ہیں، "میں آج تک اس پروڈیوسر کے الفاظ کو بھلا نہیں سکی اور شاید کبھی نہ بھلا سکوں۔"

Vidya Balan Nay 6 Mah Sheesha Kyun Nahi Dekha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Vidya Balan Nay 6 Mah Sheesha Kyun Nahi Dekha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vidya Balan Nay 6 Mah Sheesha Kyun Nahi Dekha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   514 Views   |   30 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ کہاں سے ہیروئین لگتی ہے۔۔ پروڈیوسر نے ماں باپ کے سامنے ودیا بالن سے ایسا کیا کہا کہ وہ 6 ماہ تک شیشہ تک نہ دیکھ سکیں؟

یہ کہاں سے ہیروئین لگتی ہے۔۔ پروڈیوسر نے ماں باپ کے سامنے ودیا بالن سے ایسا کیا کہا کہ وہ 6 ماہ تک شیشہ تک نہ دیکھ سکیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کہاں سے ہیروئین لگتی ہے۔۔ پروڈیوسر نے ماں باپ کے سامنے ودیا بالن سے ایسا کیا کہا کہ وہ 6 ماہ تک شیشہ تک نہ دیکھ سکیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔