اب گھر میں خود ڈیوڈورانٹ بنائیں وہ بھی ناریل کے تیل کی مدد سے، جانیں ناریل کے تیل سے ڈیوڈورانٹ بنانے کا مکمل طریقہ

گھریلو ڈیوڈورانٹ وہ بھی ناریل کے تیل کی مدد سے شاید ہی پہلے کبھی آپ نے ایسا کچھ سوچا ہوگا، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا گھریلو نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ گھر بیٹھے بس چند چیزوں سے گھر میں ہی ڈیوڈورانٹ بنا سکتے ہیں۔

جی ہاں! اور یہ ڈیوڈورانٹ استعمال کر کے آپ پا سکیں گے خوشبو کے ساتھ ساتھ بغلوں کے کئی مسائل کا حل وہ بھی بہت سستے میں اور آسانی سے تو چلیں پھر نسخہ شروع کرتے ہیں۔

ناریل کے تیل سے ڈیوڈورانٹ بنانے کا پہلا طریقہ

اجزاء 4 کھانے کا چمچ بیکنگ سوڈا

4 کھانے کے چمچ کارن اسٹارچ

چند قطرے ایسینشیل آئل

ترکیب

بیکنگ سوڈا اور کارن اسٹارچ کسی پیالی میں نکال کر خوب اچھے سے مکس کریں کہ دونوں یکجان ہو جائیں، اب اس میں ناریل کا تیل ڈال کر کانٹے کی مدد سے خوب اچھی طرح مکس کر لیں جیسا انڈا پھینٹا جاتا ہے اب اگر آپ چاہیں تو اس میں چند قطرے ٹی ٹری یا اواکاڈو آئل ڈال کر مکس کریں، ڈیوڈورانٹ تیار ہے، اسے بغلوں میں لگائیں گردن میں لگائیں اور بہت سے مسائل سے نجات کے ساتھ بہترین خوشبو پائیں۔

ناریل کے تیل سے ڈیوڈورانٹ بنانے کا دوسرا طریقہ

اجزاء

4 کھانے کے چمچ ناریل کا تیل

4 کھانے کے چمچ اراروٹ پاؤڈر

2 کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا

1 کھانے کا چمچ بی ویکس

دس قطرے انگور کے بیجوں کا عرق

دس قطرے لیوینڈر تیل

دس قطرے ٹی ٹری آئل

5 قطرے کالی مرچوں کا تیل

ترکیب

بی ویکس اور ناریل کے تیل کو ایک پین میں تھوڑا گرم کریں جب یہ پگھل جائے تو اسے ایک پیالی میں نکال کر اس میں بیکنگ سوڈا اور اراروٹ ملائیں، جب یہ اجزاء اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس میں مزید بتائی گئی تمام چیزیں ملا کر اچھی طرح مکس کر کے کسی جار میں بھر کر رکھ لیں، جب نہا کر نکلیں یا کہیں باہر جائیں تو اسے استعمال کریں آپ مہک اُٹھیں گے۔

Ghr Me Deodorant Banayen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghr Me Deodorant Banayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghr Me Deodorant Banayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By sadia  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2203 Views   |   13 May 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

sadia is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. sadia is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب گھر میں خود ڈیوڈورانٹ بنائیں وہ بھی ناریل کے تیل کی مدد سے، جانیں ناریل کے تیل سے ڈیوڈورانٹ بنانے کا مکمل طریقہ

اب گھر میں خود ڈیوڈورانٹ بنائیں وہ بھی ناریل کے تیل کی مدد سے، جانیں ناریل کے تیل سے ڈیوڈورانٹ بنانے کا مکمل طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب گھر میں خود ڈیوڈورانٹ بنائیں وہ بھی ناریل کے تیل کی مدد سے، جانیں ناریل کے تیل سے ڈیوڈورانٹ بنانے کا مکمل طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔