میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں بنائیں

لڑکیوں کے چہروں پر بالوں کی افزائش کا ہونا کئی بڑے مسائل کو جنم دیتا ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات صرف اور صرف ہارمونز میں گرمائش پیدا ہونے کی وجہ سے لڑکیوں یا خواتین کے چہرے پر موٹے بال نکل آتے ہیں جن کا حل یا تو تھریڈنگ ہوتا ہے وہ بھی وقتی یا پھر ویکسنگ ہوتا ہے لیکن یہ دونوں طرقیے ایک امہ میں دو سے تین مرتبہ یا ماہ میں ایک مرتبہ کروانا پڑتا ہے۔

اس کے لئے ہارمونل ٹیسٹ بھی خواتین کرواتی ہیں جن کی اس وقت قیمت پاکستان میں 22 ہزار ہے قریب ہیں جو ایک اچھی لیبارٹری سے کروائے جاتے ہیں۔ ایسے میں کچھ سیرمز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو اس مسئلے کے حل کے لئے بہت مفید ہیں جن میں سے ایک ایورلی سیرم بھی ہے جس کو آپ آن لائن آرڈر کرکے صرف 1750 روپے میں دستیاب ہو جاتا ہے جس کو صرف ایک مرتبہ استعمال کرنے سے ہی فرق پڑنے لگتا ہے۔

مگر جو لوگ ان چیزوں کو گھر میں بنانا چاہتے ہیں ان کے لئے کچھ چیزیں بھی بہت مفید ہیں جو بتائے گئے طریقے سے اس قسم کے سیرم گھر میں بنا کر چہرے پر لگا کر بآسانی فضول بالوں سے اپنی جان چھڑواسکتی ہیں۔

ٹپس:

٭ سفید گلو اور گلیسرین بازار سے بآسانی مل جاتی ہے، اس کے علاوہ براؤن شوگر ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ جہاں بھی بال نظر آئیں، اسی لیپ کو بنا کر چہرے پر یا جسم پر لگائیں، اس سے نہ صرف آپ کے چہرے کے اضافی بالوں کے اندر موجود فولیکلز ختم ہونے لگتے ہیں بلکہ ایک جلن سی بھی پیدا ہوتی ہے جس سے یہ فولیکل اندر ہی اندر جلنے لگتے ہیں اور اضافی بالوں کی افزائش ختم ہونے لگتی ہے۔

By Shahzad  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1647 Views   |   18 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں بنائیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں بنائیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.