کیا آپ بھی انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتے؟ جس سے ابلنے کے دوران انڈہ ٹوٹے بھی نہیں اور چھلکا بھی آسانی سے اتر جائے، ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور گرما گرم انڈوں کا لطف اٹھائیں

ابلے ہوئے انڈے صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں اور زیادہ تر لوگ اس کا استعمال سردیوں میں کرتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ابلے ہوئے انڈے کے چھلکے اتارنے میں مشکل پیش آتی ہے اور انڈے کافی ٹائم تک ابالنے کے باوجود کچے رہ جاتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہوتی ہے جو چھلکے صحیح سے نہیں اترتے اور انڈے کی شکل بھی خراب ہوجاتی ہے۔
بےشک انڈہ ابالنا نہایت آسان کاموں میں سے ایک کام ہے لیکن ہمارا انڈے ابالنے کا طریقہ کچھ غلط ہوتا ہے جس کے باعث ہمیں یہ مشکل پیش آتی ہے۔ آج ہم آپ کو اس کا صحیح طریقہ بتاتے ہیں جس کے استعمال سے انڈے کے چھلکے آرام سے اتریں گے اور اس کی شکل بھی خراب نہیں ہوگی۔
* انڈوں کو پانی میں ڈالیں اور چولہے پر رکھ دیں۔
* ایک ابال آنے کے بعد اس میں ایک چمچ کھانے کا سوڈا شامل کریں۔
* پانچ منٹ بعد ابلے انڈوں کا پانی پھینک دیں اور انڈوں کو نارمل پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرلیں تاکہ توڑتے وقت ہاتھ نہ جلے۔
* اب آپ دیکھیں گی کہ انڈے کے چھلکے کتنے جلدی اور آرام سے اتر جائیں گے اور ابلنے کے دوران انڈا ٹوٹے گا بھی نہیں۔

Anda Ubalne Ka Sahi Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Anda Ubalne Ka Sahi Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anda Ubalne Ka Sahi Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Murad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2583 Views   |   06 Mar 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Murad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Murad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

کیا آپ بھی انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتے؟ جس سے ابلنے کے دوران انڈہ ٹوٹے بھی نہیں اور چھلکا بھی آسانی سے اتر جائے، ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور گرما گرم انڈوں کا لطف اٹھائیں

کیا آپ بھی انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتے؟ جس سے ابلنے کے دوران انڈہ ٹوٹے بھی نہیں اور چھلکا بھی آسانی سے اتر جائے، ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور گرما گرم انڈوں کا لطف اٹھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتے؟ جس سے ابلنے کے دوران انڈہ ٹوٹے بھی نہیں اور چھلکا بھی آسانی سے اتر جائے، ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور گرما گرم انڈوں کا لطف اٹھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔