سرسوں کے تیل میں یہ مکس کر کے بالوں میں لگائیں اور سردی میں گرتے بالوں کی نشوونما بڑھائیں۔۔۔

خواتین ہوں یا مرد حضرات سردی میں بال گرنے کے مسائل زیادہ بڑھ جاتے ہیں کیونکہ موسم کی وجہ سے بالوں کی جڑیں بھی کمزور پڑنے لگتی ہیں اور وہ لوگ جو پہلے ہی گنج پن کا شکار ہیں ان کے ساتھ تو بالوں کےمسائل مزید بڑھ جاتے ہیں۔
اگر آپ بھی ان میں سے ایک ہیں تو ڈاکٹر بلقیس نے آپ کے لئے بتایا ہے اتنا آسان حل جس کو استعمال کر کے آپ کے بال بھی مضبوط ہوجائیں گے اور ان میں خُشکی و سکری بھی نہیں رہے گی۔

ٹپ:

٭ ایک پین میں دو چمچ سرسوں کا تیل ڈال کر 20 منٹ پکائیں ۔
٭ ایک چمچ ہلدی اور دو چمچ سہاگہ بھی تیل میں ڈال کر مزید 5 منٹ پکا لیں۔
٭ پھر اس کو نیم ٹھنڈا ہونے پر بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔

فائدہ :

اس ٹپ سے فائدہ اس لئے ہوگا کیونکہ سرسوں کے تیل میں مونوسچورٹیڈ فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں ساتھ ہی ہلدی اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو آپ کے بالوں کی جڑوں کو مضبوط بنانے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔

Girty Balon Ka Ilaj

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Girty Balon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Girty Balon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   25819 Views   |   31 Dec 2020
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سرسوں کے تیل میں یہ مکس کر کے بالوں میں لگائیں اور سردی میں گرتے بالوں کی نشوونما بڑھائیں۔۔۔

سرسوں کے تیل میں یہ مکس کر کے بالوں میں لگائیں اور سردی میں گرتے بالوں کی نشوونما بڑھائیں۔۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرسوں کے تیل میں یہ مکس کر کے بالوں میں لگائیں اور سردی میں گرتے بالوں کی نشوونما بڑھائیں۔۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔