کینو کھائیں اور چھلکوں کی چائے بنائیں ! کینو کے وہ فائدے جو اس موسم میں آپ کو بھی مہنگی دواؤں سے بچا سکتے ہیں

کینو سردی کا وہ پھل ہے جس کا انتظار بچہ بچہ کرتا ہے۔ اس کا کھٹا میٹھا ذائقہ سب کو اپنی جانب مرغوب کرتا ہے۔ ایک مرتبہ کینو کھانا شورع کردیں تو ہاتھ نہیں رکتا یہ اتنا مزیدار ہوتا ہے۔ کینو میں وٹامن سی کی وہ مقدار موجود ہے جو دنیا کے کسی بھی پھل میں بھی موجود نہیں ہے اس کو کھانے کے سردی کا لیکن انتظار بھی کرنا پڑتا ہے۔ کچھ لوگ کینو کو زیادہ اس لیے نہیں کھاتے کہ ان کو یہ احساس ہوتا ہے کینو کھانے کے بعد پیشاب کی حاجت زیادہ ہوتی ہے جبکہ یہ اصل میں آپ کے اندرونی نظام کو ہر طرح سے مضبوط بنانے میں آپ کی مدد کر رہا ہوتا ہے۔

کینو کو کھائیں اور چھلکوں کی چائے:

کینو کے چھلکوں کی چائے پینے سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ وہ لوگ جو کم وقت میں خود کو سمارٹ بنانا چاہتے ہیں واور جلد پر گلو لانا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ کینو ایک ایسا بہترین پھل ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔

چھلکوں کی چائے کے فائدے:

٭ نزلہ زکام:

کینو کے چھلکوں کی چائے نزلے زکام اور کھانسی کے علاج میں مفید ہے کیونکہ یہ ہمارے مدافعتی نظام کو بھی کنٹرول کر رہا ہوتا ہے جس سے جسم بھی مضبوط ہوتا ہے اور وائرل انفیکشن سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

٭ بال:

سردی میں بالوں کے گرنے کی ٹینشن نوجوانوں کو زیادہ ہوتی ہے۔ اس لیے وہ کینو کو کھا کر چہرے پر گلو لائیں اور چھلکوں کی چائے پی کر بالوں کو مضبوط بنائیں۔

٭ ایکنی:

سردی میں بھی کچھ لوگوں کو ایکنی کے مسائل ہوتے ہیں ان کے لیے یہ کینو کی چائے ایک اینٹی ایکنی کی دوائی کے طور پر کام کرتی ہے۔

Orange Tea Benefits In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Orange Tea Benefits In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Orange Tea Benefits In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2236 Views   |   21 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کینو کھائیں اور چھلکوں کی چائے بنائیں ! کینو کے وہ فائدے جو اس موسم میں آپ کو بھی مہنگی دواؤں سے بچا سکتے ہیں

کینو کھائیں اور چھلکوں کی چائے بنائیں ! کینو کے وہ فائدے جو اس موسم میں آپ کو بھی مہنگی دواؤں سے بچا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کینو کھائیں اور چھلکوں کی چائے بنائیں ! کینو کے وہ فائدے جو اس موسم میں آپ کو بھی مہنگی دواؤں سے بچا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔