گھر کے سوئچ بورڈ گندے رہتے ہیں ہیں تو صاف کرنے کی یہ ٹپ جانیں جس سے گندے سوئچ بورڈ دو منٹ میں چمک اٹھیں گے

دیواروں پر لگے سوئچ بورڈ صاف کرنے کے لئے خواتین بہت محنت کرتی ہیں، مگر کچھ اس لئے گھبراتی ہیں، کہیں صفائی سے دیوار کا پینٹ نہ اتر جائے اور پھر بالکل یہی ہوتا ہے کہ سوئچ بورڈ صاف تو ہو جاتے ہیں، مگر دیواروں کا رنگ اتر جاتا ہے۔ آج وومن کارنر میں جانیں کیسے آپ سوئچ بورڈ بھی آسانی سے صاف کرسکتی ہیں اور دیواروں کے رنگ بھی نہ اتریں گے۔

ٹپس:

٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چمچ لیموں کے رس کو مکس کرلیں۔
٭ ایک روئی کے ٹکڑے کو اس محلول میں ڈپ کریں۔
٭ اس کو سوئچ بورڈ پر پھیریں۔
٭ لیجیئے ہوگئے آپ کے سارے سوئچ بورڈ صاف۔

احتیاط:

سوئچ بورڈ صاف کرنے سے قبل یا تو گھر کی بجلی کا مرکزی بٹن بند کردیں تاکہ کرنٹ نہ لگے یا پھر آدھا گھنٹہ قبل سارے سوئچ بورڈ بند کردیں ، تاکہ ان کے اندر موجود تاروں میں کرنٹ کی منتقلی رک جائے، پھر آسانی سے صاف کرلیں۔

Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Ke Switch Board Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4312 Views   |   10 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گھر کے سوئچ بورڈ گندے رہتے ہیں ہیں تو صاف کرنے کی یہ ٹپ جانیں جس سے گندے سوئچ بورڈ دو منٹ میں چمک اٹھیں گے

گھر کے سوئچ بورڈ گندے رہتے ہیں ہیں تو صاف کرنے کی یہ ٹپ جانیں جس سے گندے سوئچ بورڈ دو منٹ میں چمک اٹھیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر کے سوئچ بورڈ گندے رہتے ہیں ہیں تو صاف کرنے کی یہ ٹپ جانیں جس سے گندے سوئچ بورڈ دو منٹ میں چمک اٹھیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔