جب دل چاہا منہ اُٹھا کر طلاق دے دی، 15 سال کی لڑکی بھی طلاق مانگنے لگی ۔۔ کیا بغیر طلاق لیے عینی پڑھ نہیں سکتی تھی؟ مائی ری پر کرن نواز نے کئی سوال کھڑے کردہے

"ڈرامے میں طلاق کو گلروریفائے کیا گیا ہے۔ پیغام دیا گیا ہے کہ ایک شادی شدہ لڑکی صرف اسی صورت میں پڑھ سکتی ہے اور کامیاب ہوسکتی ہے جب وہ طلاق لے کر شادی ختم کرے کیونکہ گھر والوں نے اس کی شادی کم عمری میں کرا دی تھی"

یہ کہنا ہے معروف ٹیلیویژن اینکر اور ہوسٹ کرن ناز کا جو کل مشہور ڈرامہ "مائی ری" کی آخری قسط پر تنقید کررہی ہیں۔ ڈرامے میں دکھایا گیا کہ فاخر اور عینی جن کی شادی 15 برس کی عمر میں گھر والوں نے کروادی تھی اور پھر ان کی ایک بیٹی عنایہ بھی ہوتی ہے جس کے بعد فاخر بیرون ملک جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو عینی آگے پڑھنے اور مستقبل بہتر بنانے کے لئے طلاق لیتی ہے۔

کرن ناز اس حوالے سے کہتی ہیں کہ ایک بہت اچھے ڈرامے کا یہ بدترین اختتام تھا. انسٹاگرام اسٹوری میں اپنا پیغام شئیر کرتے ہوئے کرن مزید کہتی ہیں کہ "تمام رائٹرز اور پروڈیوسرز سے گزارش ہے کہ آپ سب جانتے ہیں معاشرے میں طلاق کا تناسب کتنا بڑھ گیا ہے اگر کوئی حساس موضوع چھیڑ ہی دیتے ہیں تو اتنے بیہودہ اختتام سے اس تناسب کو بڑھانے میں اپنا حصہ نہ ڈالیں۔

کم عمری کی شادی کے نقصانات کے موضوع پر بنایا گیا یہ ڈرامہ اگرچہ مقبول تو بہت ہوا لیکن تنازعات کا شکار بھی ہوا۔ آخری قسط کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے بھی کڑی تنقید کی اور ایسی خواتین کی مثالیں پیش کیں جنھوں نے گھر، شوہر اور بچوں کے ہوتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

Mai Ri Dramay Ki Akhri Qist Par Kiran Naz Ki Tanqeed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mai Ri Dramay Ki Akhri Qist Par Kiran Naz Ki Tanqeed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mai Ri Dramay Ki Akhri Qist Par Kiran Naz Ki Tanqeed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8198 Views   |   08 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جب دل چاہا منہ اُٹھا کر طلاق دے دی، 15 سال کی لڑکی بھی طلاق مانگنے لگی ۔۔ کیا بغیر طلاق لیے عینی پڑھ نہیں سکتی تھی؟ مائی ری پر کرن نواز نے کئی سوال کھڑے کردہے

جب دل چاہا منہ اُٹھا کر طلاق دے دی، 15 سال کی لڑکی بھی طلاق مانگنے لگی ۔۔ کیا بغیر طلاق لیے عینی پڑھ نہیں سکتی تھی؟ مائی ری پر کرن نواز نے کئی سوال کھڑے کردہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب دل چاہا منہ اُٹھا کر طلاق دے دی، 15 سال کی لڑکی بھی طلاق مانگنے لگی ۔۔ کیا بغیر طلاق لیے عینی پڑھ نہیں سکتی تھی؟ مائی ری پر کرن نواز نے کئی سوال کھڑے کردہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔