بیٹا تم انتقال کر گئی پر میں ابھی تک اپنے آنسوؤں کو کنٹرول نہ کر سکا۔یہ الفاظ ہیں ملک کے بڑے نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کے۔ جن کی بیٹیہ سمیعہ کا انتقال اچانک 5 مئی 2023 کو ہوا تھا ۔
تاہم اب اپنے انسٹاگرام پر سلمان اقبال نے لاڈلی بیٹی کیلئے پیغام شیئر کیا ہے جس میں ان کا دکھ صاف نظر آرہا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ " آج میں اپنے گھر کا ننھے فرشتے کو دفن کیا، یہ وہ بچی ہے جس کے دنیا میں آنے سے میں باپ بنا اور سب سے پہلے سمیعہ نے مجھے پاپا بولا وہ دن زندگی کا خوشگوار لمحہ تھا۔بیٹا تم ہمارے لیے بہت خاص تھی۔
آج جب تمہاری یاد میں یہ میسج لکھ رہا ہوں تو اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پا رہا ہوں ۔میری یہ دعا ہے کہ کسی ماں باپ کو ایسا دکھ نہ دیکھنا پڑے اور کسی بھی ماں باپ کو اپنے بچو ں کا جناز ہ نہیں اٹھانا پڑے۔میری جان سمعیہ ماما پاپا آپ کیلئے یہاں سے دعا کریں گے۔مزید یہ کہ بیٹا یہ گھر تمہارے بغیر خالی خالی سا محسوس ہوتا ہے۔
اب بس یہ خواہش ہے کہ کوئی مجھ سے سب کچھ لے لے بس تم سے ملوا دے ،تاکہ تمہیں دوبار ہ چھو سکوں،پیار کر سکوں لیکن میں جانتا ہوں کہ تم بہت اچھی جگہ چلی گئی ہوں۔ اللہ پاک آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ یہی نہیں میں جانتا ہوں کہ ایک دن آپ سے ملوں گا ۔ ان تمام دوست احباب کو شکریہ جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Iqbal Ki Jazbati Post Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Iqbal Ki Jazbati Post Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آج کمزور پڑ گیا ہوں، میرا گھر تو خالی ہو گیا ۔۔ لاڈلی بیٹی کو دفنانے کے 2 دن بعد سلمان اقبال کی جذباتی پوسٹ وائرل، دیکھیے
آج کمزور پڑ گیا ہوں، میرا گھر تو خالی ہو گیا ۔۔ لاڈلی بیٹی کو دفنانے کے 2 دن بعد سلمان اقبال کی جذباتی پوسٹ وائرل، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج کمزور پڑ گیا ہوں، میرا گھر تو خالی ہو گیا ۔۔ لاڈلی بیٹی کو دفنانے کے 2 دن بعد سلمان اقبال کی جذباتی پوسٹ وائرل، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔