ننھے بچے کو گود میں لے کر حرم میں پوری نماز پڑھی.. اولاد کے ساتھ رب سے محبت نبھانے والی عظیم ماں کی ویڈیو نے سب کے دل چھو لیے

ماں کے قدموں تلے جنت اللہ نے یوں ہی نہیں دے دی. یہ ماں ہی ہے جو اولاد کے لئے ہر تکلیف ہنسی خوشی جھیل جاتی ہے. سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں بھی کچھ ایسا ہی منظر ہے جس میں نماز کا وقت ہوا تو ایک ماں اپنے ننھے بچے کو گود میں لے کر ہی نماز پڑھنے لگی. دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اگرچہ اس انداز میں نماز ادا کرنا خاتون کے لئے کافی مشکل ہورہا ہے مگر اتنے چھوٹے بچے کو وہ خود سے علیحدہ ہر گز نہیں کرسکتیں. اسی کا نام ممتا ہے. خاتون رکوع اور سجدے میں جاتے ہوئے بچے کو اچھی طرح سنبھال کر پھر نماز کے ارکان ادا کررہی ہیں جبکہ ننھا بچہ ماں کی گود میں پرسکون ہے.

انسٹا گرام کے مطابق یہ ویڈیو حرم شریف کی ہے. اس ویڈیو کو لوگ بڑی تعداد میں دیکھ کر سراہ رہے ہیں. مسلم خاتون کی اس دل چھو لینے والی ویڈیوز سے ہمیں دو پیغام ملتے ہیں ایک تو یہ کہ ماں کا رشتہ ہی دنیا میں سب سے زیادہ بھروسے مند ہے اور دوسرا نماز کی اہمیت جو ہر مومن پر فرض ہے.

Woman Performing Namaz With A Baby

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Performing Namaz With A Baby and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Performing Namaz With A Baby to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   663 Views   |   10 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

ننھے بچے کو گود میں لے کر حرم میں پوری نماز پڑھی.. اولاد کے ساتھ رب سے محبت نبھانے والی عظیم ماں کی ویڈیو نے سب کے دل چھو لیے

ننھے بچے کو گود میں لے کر حرم میں پوری نماز پڑھی.. اولاد کے ساتھ رب سے محبت نبھانے والی عظیم ماں کی ویڈیو نے سب کے دل چھو لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ننھے بچے کو گود میں لے کر حرم میں پوری نماز پڑھی.. اولاد کے ساتھ رب سے محبت نبھانے والی عظیم ماں کی ویڈیو نے سب کے دل چھو لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔