ڈپریشن کو دور بھگانے اور موڈ کو خوشگوار کرنے کی 3 آسان گھریلو ٹپس

ڈپریشن ایک ایسا خطرناک مرض ہے جو نہ صرف آپ کی جسمانی و نفسیاتی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ یہ آپ کی روزمرہ کی روٹین پر اثر انداز ہوتا ہے۔آج کل یہ مرض اس قدر عام ہوچکا ہے کہ شایدہی دنیا کا کوئی شخص اس سے بچا ہو۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین اس مرض میں زیادہ مبتلا ء ہوتی ہے۔

اور اس کی وجوہات ہارمون کی تبدیلی ہوتا ہے اور یہ ایک قابل علاج بیماری ہے جس کے بارے میں جاننے کی بہت کم کوشش کی جاتی ہے اور اس بیماری کا علاج ہمارے اپنے باورچی خانے میں موجود ہے ۔ کچھ مصالحوں کے درست انداز میں استعمال سے ہم اس بیماری پر قابو پا کر اپنے اور اپنے گھر کے ماحول کو خوشگوار بنا سکتے ہیں-

دارچینی

دارچینی ایک خوشبو دار درخت کی چھال ہے جس کی خوشبو مزاج پر بہت مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور اس کو کئی امراض کے لیے استعمال کیا جاتا ہے- جس میں بد ہضمی اور اپھارے کا خاتمہ بھی شامل ہے مگر ایک چٹکی دارچینی اپنی چائے یا کافی میں ملا کر پینے سے قدرتی طور پر ڈپریشن سے نجات ملتی ہے اور موڈ خوشگوار ہو جاتا ہے-

لونگ

لونگ کے اندر سائنسدانوں کے مطابق ایسے کیمیا پائے جاتے ہیں جو کہ دماغ کو سکون بخشتے ہیں- ہارمون کے نظام کو بہتر بناتے ہیں دماغ کے دباؤ کا خاتمہ کرتے ہیں اور سکون مہیا کرتے ہیں چھوٹے موٹے دردوں سے بھی آرام پہنچاتے ہیں اور سر درد کے لیے لونگ کا استعمال انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے –

ہلدی

ہلدی ایک جراثیم کش دوا ہے اس کو خشک و تر دونوں حالتوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے- یہ جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں بہت معاون ثابت ہوتی ہے یاداشت کو بہتر بناتی ہے اور گرم دودھ میں ہلدی اور شہد ملا کر پینے سے دماغ کو سکون ملتا ہے ڈپریشن سے افاقہ ہوتا ہے-

Depression Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Depression Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Depression Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   19967 Views   |   02 Oct 2021
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

ڈپریشن کو دور بھگانے اور موڈ کو خوشگوار کرنے کی 3 آسان گھریلو ٹپس

ڈپریشن کو دور بھگانے اور موڈ کو خوشگوار کرنے کی 3 آسان گھریلو ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈپریشن کو دور بھگانے اور موڈ کو خوشگوار کرنے کی 3 آسان گھریلو ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔