بالوں میں آئل لگانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بالوں کی جڑوں کو آئل سے تر کر کی خوب مالش کی جائے ہفتہ میں ایک دو بار اندے کی سفیدی ( ایگ وائٹ ) کا شیمپو کرتے رہنا بھی ضروری ہے۔ اِس سے نا صرف بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں بلکہ وہ چمکدار بھی ہوتے ہیں ۔ہیر آئل کے ناموں سے ہزاروں قسم کی خوشبو دَار تیل ( آئل ) بازار میں فروخت ہوتے ہے ان میں وائٹ آئل کی آمیزش ہوتی ہے جو بالوں کی لیے زہر سے کم خطرناک ثابت نہیں ہوتا ایسے آئل بالوں کی جڑوں کو تباہ کرتے ہیں اور گنجا پن پیدا کرتے ہیں دماغ اور آنکھوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
بال لمبے کرنے کے طریقہ:
موتیا اور آملا کے آئل بھی بالوں کے لیے مفید ہیں اگر یہ خالص ہوں تو ان سے بال کالے اور مضبوط ہوتے ہیں اور جلدی نہیں گرتے بالوں کو لمبا ، چمکدار اور مضبوط کرنے والے آئل کا درج ذیل ہیں
آب چقندر 1کلو۔آملَہ خشک 250 گرام۔برگ مہدی120گرام۔برگ دسمہ120گرام۔ تیل تل 500گرام۔اندے 8
بنانے کا طریقہ
پہلے آملا ، برگ مہدی اور برگ دسمہ کو 1کلو پانی میں ڈال کر جوش دیں آگ ہلکی ہونی چاہیے۔ جب پانی آدھا جل جائے تو آب چقندر ڈال دیں جب یہ مواد کھولنے لگے تو اِس میں اندے طور کر ان کی زردی دال دیں۔ اِس مواد کو کرچھ سے متواتر ہلاتے رہیں تھوڑی دیر بعد اِس میں تلوں کا تیل ڈال دیں اور خوب ابلہ دیں۔ جب سارا پانی جل جائے تو آگ پر سے اْتاَر لیں ٹھنڈا ہونے دیں اِس کے بعد اسے نتھار لیں اِس تیل سے بال خوب لمبے اور چمک دَار ہوتے ہے
املی کو رات کو پانی میں بھگو دیں صبح اِس کے پانی سے سَردھویں۔ اِس سے بھی بال لمبے ہو جاتے ہیں اِس عمل کو ہفتے میں تین بار کریں اِس کے بعد کوکونٹ آئل استعمال کریں۔
گلاس میں گرم پانی میں دو انڈوں کی زردی پھینٹ لیں اِس پانی سے بالوں کو اچھی طرح تر کر کے سَر کی جلد میں ہلکی ہلکی مالش کریں باقی پانی سے بالوں کو تر کر لیں سَر کی جلد پر بھی خوب لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں آپ کے بال نرم اور ملائم ہو جائیں گے ۔۔
کیلے کی جڑوں کا رس 1کلو۔چقندر کا1کلو۔آملَہ خشک 250گرام۔برگ مہدی120 گرام۔برگ دسمہ 120گرام۔تیل تیل 250گرام۔
کیلے کی جڑوں کے رس میں چوقندر کا رس ، آملَہ خشک ، برگ مہدی ، برگ دسمہ ڈال کر جوش دیں آنچ دھیمی ہونی چاہیے جب آدھا رس جل جائے تو تیل ڈال دیں جب سارا رس جل جائے اور صرف تیل ہی باقی راہ جائے تو آہستہ سے نتھار کر بوتل میں ڈال لیں اِس تیل سے بال خوب لمبے ہوتے ہیں۔
Do you want to reveal how to grow long hair? Yes. KFoods.com is sharing longer hair tips in Urdu which would allow you grow long hair at home. Having long beautiful hairs is a desire of every girl. Some get it naturally due to good food, environment and inheritance however some girls are lacking it. Those who lack it probably have deficiency of some minerals and vitamins that are crucial in hair growth.
We are here telling an awesome home remedy for growing long hair fast with natural products easily. Explore the tip and get on the way to long, beautiful and shiny hairs.
Tags: Growing Hair Growth Long Hair in Urdu Baal Lambe Karne Ka Tarika in Urdu
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Growing Long Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Growing Long Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بال لمبے کرنے کا آسان گھریلو طریقہ
بال لمبے کرنے کا آسان گھریلو طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال لمبے کرنے کا آسان گھریلو طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔