اداکار طلعت حسین کس بیماری کا شکار ہوگئے؟ دعاؤں کی درخواست کردی

پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین میں ڈیمینشیا کے مرض کی تصدیق کی ہے جس حوالے سے اداکار فیصل قریشی نے تصدیق کی ہے۔

پاکستانی اداکار طلعت حسین گذشتہ چند ماہ سے کافی علیل ہیں اور چند دن قبل وہ اسپتال میں زیر علاج بھی تھے۔ ان کے اہلخانہ نے مداحوں سے صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی تھی۔

فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ ثنا فیصل کے ہمراہ اداکار طلعت حسین کے گھر جاکر اُن سے ملاقات کی جس کی ویڈیو بھی اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی۔

ویڈیو میں فیصل قریشی اپنی نئی فلم کے حوالے سے طلعت حسین کو بتارہے ہیں کہ وہ فلم کی شوٹنگ کے لیے بہت جلد لاہور جائیں گے اور اس فلم میں وہ ہیرو کا کردار ادا کریں گے۔

طلعت حسین اپنی اہلیہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ فیصل قریشی بہت اچھے انسان ہیں اور سب ان کی نئی فلم کے لیے تیار ہوجائیں۔

فیصل قریشی نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ طلعت حسین کا پیار اور دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ رہی ہیں، اللہ پاک ان کی یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے، آمین۔

اُنہوں نے اداکار طلعت حسین میں ڈیمنشیا کے مرض کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا بھی کی۔

ڈیمینشیا کیسی بیماری ہے؟

ڈیمینشیا ایک دماغی مرض ہے اور اس میں ذہنی جبلتوں کا انحطاط شروع ہو جاتا ہے۔ اس مرض کے مریضوں کو سوچنے، سمجھنے اور یاد رکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اُنہوں نے تمام مداحوں سے درخواست کی تھی کہ وہ ان کے والد کی صحت یابی کے لیے دعائیں کریں تاکہ وہ جلد از جلد ہشاش بشاش ہوجائیں اور اسکرین کے پردے پر نظر آسکیں۔

Talat Hussain Bari Bemari Ka Shikar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Talat Hussain Bari Bemari Ka Shikar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Talat Hussain Bari Bemari Ka Shikar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   960 Views   |   30 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

اداکار طلعت حسین کس بیماری کا شکار ہوگئے؟ دعاؤں کی درخواست کردی

اداکار طلعت حسین کس بیماری کا شکار ہوگئے؟ دعاؤں کی درخواست کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکار طلعت حسین کس بیماری کا شکار ہوگئے؟ دعاؤں کی درخواست کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔