یوں تو دانتوں کو صاف رکھنا چاہیے اور اس کے لئے ڈاکٹر توٹھ پیسٹ سے برش کرنے کے علاوہ بار بار کلی کرنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔ البتہ حال ہی میں برطانوی ماہر دندان ساز نے خبردار کیا ہے کہ 3 اوقات میں دانت میں برش کرنے سے گریز کرنا ہی بہتر ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں وہ اوقات کون سے ہیں۔
الٹی یا متلی کی کیفیت ہو تو اس وقت دانتوں میں برش نہیں کرنا چاہیے کیونکہ معدے سے تیزابی مواد باہر آتا ہے اور اس وقت برش کرنے سے تیزاب دانتوں کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
کھانا کھانے کے فوراً بعد دانت برش کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس وقت بھی بیکٹیریا میٹابولائز کر کے کھانے کو تیزاب میں بدل دیتے ہیں۔
کسی میٹھی چیز کو کھانے کے بعد منہ میں موجود بیکٹیریا خوراک حاصل کرتے ہیں جس سے تیزابیت پیدا ہوتی ہے۔ برش کرنے سے پہلے آدھے گھنٹے سے ایک گھنٹہ انتظار کرنا چاہیے تاکہ لعاب منہ میں موجود تیزابیت کو نیوٹرلائز کرسکے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 3 Time Jin Main Dant Nahi Saf Karnay Chahyen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 3 Time Jin Main Dant Nahi Saf Karnay Chahyen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کن 3 اوقات میں دانت برش کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ ماہرین نے خبردار کردیا
کن 3 اوقات میں دانت برش کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ ماہرین نے خبردار کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کن 3 اوقات میں دانت برش کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟ ماہرین نے خبردار کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔