چہرہ گورا اور ہاتھ پاؤں کالے۔۔ چہرے کا خیال رکھتے ہوئے ہاتھوں اور پیروں کو نظر انداز نہ کریں بلکہ جانیں ان کو گورا اور خوبصورت بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ خواتین کے چہرے اور ہاتھ پاؤں کے رنگ میں اچھا خاصا فرق ہوتا ہے، اسکی وجہ اور کچھ نہیں بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو نظر انداز کرنا ہے جو کہ بلکل غلط ہے کیونکہ یہ بھی آپ کے جسم کے حصے ہیں تو پھر چہرے کے ساتھ ساتھ انھیں بھی خوبصورت بنائیں۔

ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنانے کیلیئے سب سے زیادہ ضروری ہے متوازن اور صحت مند غذا، کیونکہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں بہت ساری بیماریوں کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسلیئے کوئی بھی طریقہ کار اپنانے سے پہلے اپنی اندرونی صحت کو پہلے دیکھیں۔

آئیے اب آپ کو بتاتے ہیں ایک ایسی جادوئی ریمیڈی جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کے ہاتھ پاؤں گورے ہونگے بلکہ خوبصورتی کے ساتھ نرم و ملائم بھی ہوجائیں گے۔

ہاتھ اور پیروں کی ریمیڈی:

اس ریمیڈی کو بنانے کیلیئے آپ کو چاہیئے
۔ آدھا کپ دودھ
۔ السی کا تیل ایک چمچ
۔ آدھا چمچ کھانے کا سوڈا
۔ آدھا چمچ ٹاٹری
ان تمام چیزوں کو آپس میں ملا دیں، جیسے ہی آپ اسکو مکس کریں گے یہ دہی کی طرح گاڑھا ہونے لگے گا
اب روئی کی مدد سے اس ریمیڈی کو پہلے ہاتھوں اور پیروں کے کالے حصوں پر لگائیں یعنی انگلیوں کے جوڑ وغیرہ پر لگائیں
اس کے بعد پورے ہاتھ پاؤں پر لگا کر 20 منٹ کے بعد سادے پانی سے دھو لیں
اس ریمیڈی کو ہفتے میں دو سے تین بار استعمال کریں، فرق آپ خود محسوس کریں گی۔

Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2386 Views   |   26 Jan 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

چہرہ گورا اور ہاتھ پاؤں کالے۔۔ چہرے کا خیال رکھتے ہوئے ہاتھوں اور پیروں کو نظر انداز نہ کریں بلکہ جانیں ان کو گورا اور خوبصورت بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

چہرہ گورا اور ہاتھ پاؤں کالے۔۔ چہرے کا خیال رکھتے ہوئے ہاتھوں اور پیروں کو نظر انداز نہ کریں بلکہ جانیں ان کو گورا اور خوبصورت بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرہ گورا اور ہاتھ پاؤں کالے۔۔ چہرے کا خیال رکھتے ہوئے ہاتھوں اور پیروں کو نظر انداز نہ کریں بلکہ جانیں ان کو گورا اور خوبصورت بنانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔