بیٹی نے بڑی گاڑی مانگی تو.. گھر میں گاڑیاں ہونے کے باوجود ندا یاسر کے بچے ٹیکسی استعمال کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟

"میں ہمیشہ بچوں کو رات کو جلدی سونے پر زور دیتی ہوں. اس طرح نظم و ضبط رہتا ہے. بچوں کو کہتی ہوں صبح جلدی اٹھیں اور ہر کام وقت پر کریں"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا جو اپنے آپ میں ہی ایک برانڈ کا درجہ رکھتی ہیں. حال ہی میں مسرت مصباح کو انٹرویو دیتے ہوئے ندا کا کہنا تھا کہ میں اپنے کو ساڑھے نو بجے بستر پر لٹا دیتی تھی اور اس سے وہ شیڈول کا احترام کرنا سیکھ گئے.

ندا نے بتایا کہ وہ بیٹے بالاج کے ساتھ اتنی سخت نہیں ہیں لیکن بچوں کو شوبز سے دور رکھا ہے.

"اپنے بچوں کو امیر بچوں جیسے رویوں سے دور رکھا ہے. گھر میں گاڑی ہے لیکن پھر بھی بچوں کو ٹیکسی اور موٹر سائیکل کی سواری کا استعمال کرواتی ہیں تاکہ وہ جانیں کہ یہ سب چیزیں محنت اور پیسے سے آئی ہیں. ہم کچھ کرنا چاہتے تھے اس لئے یہ آسانی ہمارے پاس ہے.

ندا یاسر نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی بڑی گاڑی استعمال کرنا چاہتی تھی، لیکن انہوں نے اسے چھوٹی گاڑی دی ہوئی ہے.

Nida Yasir Tips To Raise Kids

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Tips To Raise Kids and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Tips To Raise Kids to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   33981 Views   |   30 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 October 2024)

بیٹی نے بڑی گاڑی مانگی تو.. گھر میں گاڑیاں ہونے کے باوجود ندا یاسر کے بچے ٹیکسی استعمال کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟

بیٹی نے بڑی گاڑی مانگی تو.. گھر میں گاڑیاں ہونے کے باوجود ندا یاسر کے بچے ٹیکسی استعمال کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی نے بڑی گاڑی مانگی تو.. گھر میں گاڑیاں ہونے کے باوجود ندا یاسر کے بچے ٹیکسی استعمال کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔