شہزادی شیخہ مہرہ نے والد شیخ محمد بن راشد کے نام کون سا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ دیکھیں

یو اے ای کے وزیر اعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے سوشل میڈیا پر والد کے نام ایک جذباتی پیغام کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔

شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں انہیں والد کے گلے لگے دیکھا جاسکتا ہے۔ اور ساتھ ہی انہوں نے اس پوسٹ پر والد کے لیے جذباتی کیپشن بھی لکھا ہے۔

شیخہ مہرہ نے لکھا کہ، "پیارے ابو، آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کا شکریہ، ساتھ ہی ایک ایسے دور کو قائم کرنے کے لیے آپ کا شکریہ جو اس بات کا ثبوت پیش کرتا ہے کہ یہاں سب کے لیے انصاف ہے۔ آپ کے لیے محبت اور عزت، مہرہ۔"

یاد رہے کہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم کچھ وقت پہلے سوشل میڈیا پر اپنی طلاق کا اعلان کر چکی ہیں۔

Princes Sheikha Mahra Heartfelt Message For Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Princes Sheikha Mahra Heartfelt Message For Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Princes Sheikha Mahra Heartfelt Message For Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   615 Views   |   20 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 September 2024)

شہزادی شیخہ مہرہ نے والد شیخ محمد بن راشد کے نام کون سا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ دیکھیں

شہزادی شیخہ مہرہ نے والد شیخ محمد بن راشد کے نام کون سا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ نے والد شیخ محمد بن راشد کے نام کون سا جذباتی پیغام شیئر کر دیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔