پیروں سے سموسے کے آلو کچلنے والا مشہور ریسٹورینٹ ۔۔ سموسے کھانے کے شوقین افراد کو یہ ویڈیو غصے میں مبتلا کردے گی

آلو کا سموسا وہ غذا ہے جو ہر شخص بہت شوق سے کھاتا ہے۔ یہ پاکستان سمیت بھارت میں بھی بہت مقبول چیز ہے جس کے لوگ دیوانے ہوتے ہیں۔ مگر انہیں کس طرح تیار کیا جاتا ہے اگر وہ ویڈیو آپ لوگ دیکھ لیں تو شاید دوبارہ آپ سموسے کو ہاتھ بھی نہ لگائیں۔

بھارت کے ایک مشہور ریسٹوریٹ میں پیروں سے آلو کچل کر سموسے بنانے کی الجھا دینے والی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پڑوسی ملک میں آلو کے سموسے کس طرح گندے اور غیر صحتمند طریقے اور بے احتیاطی سے تیار کیے جاتے ہیں اس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس کو دیکھ کر عوام میں شدید غم وغصہ کا اظہار کر رہی ہے۔

مذکورہ مبینہ ویڈیو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے پنا ضلع کے اجے گڑھ علاقے کے مشہور چٹوری چتکارہ ریستوران کی ہے جہاں ایک ملازم کو سموسوں میں بھرنے والے آلوؤں کو پیروں سے کچلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان آلوؤں کو بعد میں سموسوں میں بھر کر گاہکوں کو کھانے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ریاست کا فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ حرکت میں آیا اور حکام کو ہوٹل سے کھانے پینے کی اشیا کے نمونے لینے کے ساتھ ساتھ آلو پر مشتمل کھانے والے کی طرف سے تیار کردہ تمام تلف کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

پنا ضلع فوڈ انسپکٹر راجیش کمار رائے نے کہا کہ محکمہ نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور سخت کارروائی کی جائے گی۔

Peron Se Aloo Kuchalny Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Peron Se Aloo Kuchalny Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Peron Se Aloo Kuchalny Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   520 Views   |   11 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

پیروں سے سموسے کے آلو کچلنے والا مشہور ریسٹورینٹ ۔۔ سموسے کھانے کے شوقین افراد کو یہ ویڈیو غصے میں مبتلا کردے گی

پیروں سے سموسے کے آلو کچلنے والا مشہور ریسٹورینٹ ۔۔ سموسے کھانے کے شوقین افراد کو یہ ویڈیو غصے میں مبتلا کردے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیروں سے سموسے کے آلو کچلنے والا مشہور ریسٹورینٹ ۔۔ سموسے کھانے کے شوقین افراد کو یہ ویڈیو غصے میں مبتلا کردے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔