چہرے پر مردوں کی طرح بال ہیں لیکن لیزر کروانے کے پیسے نہیں۔۔ جانیں چہرے کے بال گھر پر ہی کم کرنے کا آسان طریقہ

کچھ لڑکیوں کی کلائی اور ٹانگوں کے علاوہ چہرے پر بھی بالوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ انھیں بلاوجہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور وہ خود بھی اس صورتحال کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار رہتی ہیں۔ آج ہم اس موضوع پر مرہم ٹی وی میں ڈاکٹر کے بتائے گئے مشورے کے بارے میں جانیں گے۔

ڈاکٹر کی رائے

ڈاکٹر سارہ احمد نینا کلینکیل سائیکالوجسٹ ہیں۔ مرہم ٹی وی کے وی لاگ میں انھوں نے اس مسئلے پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اگرچہ لیزر ٹریٹمینٹس کافی جدید ہوگئی ہیں اور چہرے پر بالوں کے مسئلے سے چھٹکارا پانا بھی ممکن ہے لیکن اس کے لئے کسی ماہر ڈرمیٹالوجسٹ سے رہنمائی ضرور لیں جو آپ کو بتائے گا کہ کس مسئلے کی وجہ سے آپ کے چہرے پر بال موجود ہیں کیوں کہ اکثر چہرے پر بال پی سی او ایس اور ہارمونز کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ بغیر ڈاکٹر کی رہنمائی کے اس مسئلے سے نمٹنے والی خواتین جلد بازی میں اپنے چہرے کے بالوں کو مزید موٹا کر بیٹھتی ہیں۔

چہرے سے بال ختم کرنے کا ٹوٹکا

ڈاکٹر ام راحیل چہرے سے بال ختم کرنے کا آسان سا نسخہ بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ ایک چمچ نیکنگ سوڈا لیں اور اس میں آدھا لیموں نچوڑ کر ملائیں اور پھر ایک چمچ کسی بھی برانڈ کا فلورائیڈ توٹھ پیسٹ لیں اور پھر اسے بھی اچھی طرح مکس کر کے چہرے کے بالوں یا ہاتھ پاؤں پر لگا لیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد موٹے کپڑے سے ہٹا کر صاف کرلیں۔ اس طرح نرم بال تو ایک بار میں اتر جائیں گے جبکہ موٹے بال نکالنے کے لئے 2 سے 3 بار یہ نسخہ اپنانا ہوگا۔

Chehry Ke Baal Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehry Ke Baal Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehry Ke Baal Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3797 Views   |   03 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

چہرے پر مردوں کی طرح بال ہیں لیکن لیزر کروانے کے پیسے نہیں۔۔ جانیں چہرے کے بال گھر پر ہی کم کرنے کا آسان طریقہ

چہرے پر مردوں کی طرح بال ہیں لیکن لیزر کروانے کے پیسے نہیں۔۔ جانیں چہرے کے بال گھر پر ہی کم کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر مردوں کی طرح بال ہیں لیکن لیزر کروانے کے پیسے نہیں۔۔ جانیں چہرے کے بال گھر پر ہی کم کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔