یہ کہنا ہے مشہور اداکار افضال احمد کی خالہ کا جو بھانجے کے انتقال پر غم سے نڈھال ہیں۔ ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے افضال احمد کی خالہ نے مرحوم بھانجے کی ذاتی زندگی پر بات کی جو اپنے قارئین کی دلچسپی کو مدنطر رکھتے ہوئے ہم یہاں پیش کر رہے ہیں۔
ماں باپ دونوں سید تھے
افضال احمد کی خالہ کا کہنا تھا کہ افضال کے والد اور والدہ دونوں سید تھے اسی وجہ سے ان کی والدہ نے بیٹے کو اداکاری میں آںے سے منع بھی کیا تھا مگر وہ اداکاری کا بہت شوق رکھتے تھے اور جیسے ہی وہ اس شعبے میں آئے تو چھا گئے۔ ان کی آواز سننے کے لئے لوگ دور دور سے آتے تھے ایک بار کینیڈا کا ایک خاندان ان کے گھر آیا ان لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم تو صرف افضال احمد کی آواز سننے آئے ہیں۔
بیوی چاہتی تھی کہ پاکستان میں نہ رہیں
مرحوم اداکار کی خالہ نے مزید بتایا کہ ان کی پہلی شادی خالہ نے کروائی تھی جس سے ان کی ایک بیٹی تھی جب کہ دوسری شادی ایسی خاتون سے ہوئی جو بیرون ملک رہتی تھیں۔ ان سے 3 بیٹیاں ہوئیں مگر دوسری بیوی کی فرمائش تھی کہ افضال ان کے ساتھ باہر چل کر رہیں کیوں کہ انھیں یہاں کا پانی راس نہیں آتا ۔ لیکن افضال کا کہنا تھا کہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ وہ یہ ملک چھوڑ کر جائیں لیکن پھر بیوی اور بیٹیاں انھیں چھوڑ کر چلے گئے جس سے ان کو بہت صدمہ ہوا اور اسی صدمے نے بالآخر ان کی جان لے لی
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afzal Ahmed Acha Insan Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afzal Ahmed Acha Insan Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میرا بھانجا افضال احمد بہت اچھا اور نرم دل انسان تھا۔ نوکروں سے بھی نرمی سے پیش آتا تھا۔ اللہ نے 4 بیٹیاں دیں لیکن آخری وقت میں کوئی بھی ساتھ نہیں تھا۔
میرا بھانجا افضال احمد بہت اچھا اور نرم دل انسان تھا۔ نوکروں سے بھی نرمی سے پیش آتا تھا۔ اللہ نے 4 بیٹیاں دیں لیکن آخری وقت میں کوئی بھی ساتھ نہیں تھا۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا بھانجا افضال احمد بہت اچھا اور نرم دل انسان تھا۔ نوکروں سے بھی نرمی سے پیش آتا تھا۔ اللہ نے 4 بیٹیاں دیں لیکن آخری وقت میں کوئی بھی ساتھ نہیں تھا۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔