Is Nisho Begum Going to Marry For The Fourth Time
پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اور باکمال اداکارہ نشو اپنی بےمثال اداکاری، جاندار شخصیت اور بےباک انداز کے باعث ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ وہ وہ فنکارہ ہیں جو برسوں سے اسکرین پر چھائی رہیں اور ذاتی زندگی کے معاملے میں بھی کھل کر بات کرتی ہیں۔ حال ہی میں ان کے بارے میں چوتھی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں جس پر اداکارہ نے خود خاموشی توڑ دی۔
ایک پوڈکاسٹ میں علی اطہر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے نشو نے مسکراتے ہوئے کہا ابھی تک چوتھی شادی نہیں کی، اور جنہیں یہ گمان ہے وہ بتا دیں آخر میں نے کس سے نکاح کر لیا؟ اداکارہ نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کہ یہ سب صرف چہ مگوئیاں ہیں۔
نشو نے مزید بتایا کہ اُنہیں وقتاً فوقتاً کئی رشتے آتے رہتے ہیں مگر وہ اپنی آزادی سے بھرپور زندگی گزار رہی ہیں، ایک ملکہ کی طرح، جہاں کسی کی قید یا پابندی انہیں گوارا نہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر قسمت میں لکھا ہوا ہوا تو شادی ضرور کریں گی کیونکہ وہ زندگی کے اس باب کو ہمیشہ کے لیے بند نہیں سمجھتیں۔
یہی ہیں نشو—بےخوف، پُرعزم اور اپنی بات کہنے سے کبھی نہ ہچکچانے والی۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Is Nisho Begum Going To Marry For The Fourth Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Is Nisho Begum Going To Marry For The Fourth Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نشو بیگم چوتھی شادی کرنے والی ہیں؟ ویڈیو میں دلچسپ انکشاف کر کے سب کو دنگ کردیا
نشو بیگم چوتھی شادی کرنے والی ہیں؟ ویڈیو میں دلچسپ انکشاف کر کے سب کو دنگ کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نشو بیگم چوتھی شادی کرنے والی ہیں؟ ویڈیو میں دلچسپ انکشاف کر کے سب کو دنگ کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔