خانہ کعبہ کے اندر لگنے والی چادر کا ٹکڑا اور.. شو میں آئے مداح نے کون سی نایاب تسبیح دی؟ عمران اشرف جذباتی ہوگئے

"یہ تحائف اللّٰہ نے میرے لیے بھیجے ہیں اور آپ یہ مجھ تک لے کر آئے اس لیے میں آپ کا یہ احسان ساری زندگی نہیں بھولوں گا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار اور ٹی وی شو میزبان عمران اشرف کا جن کے شو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کے مداح مکہ مکرمہ سے کچھ یادگار تحفے لے کر آئے. آپ بھی دیکھیں

مداح نے عمران اشرف کو خانہ کعبہ کے اندر چار دیواری پر لگنے والی چادر، صحابہؓ اکرام کے خاندان کی ایک نایاب تسبیح اور غلافِ کعبہ پر لگنے والا عطر تحفے میں پیش کیا۔

عمران اشرف ان نقدس اور یادگار تحائف کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے اور مداح کا بہت شکریہ ادا کیا. اتنا ہی نہیں مکہ سے آئے مہمان نے شو میں موجود باقی انٹرٹینرز میں بھی تحائف تقسیم کیے.

Imran Ashraf Got Emotional After Receiving Gifts

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Ashraf Got Emotional After Receiving Gifts and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Ashraf Got Emotional After Receiving Gifts to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   875 Views   |   19 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

خانہ کعبہ کے اندر لگنے والی چادر کا ٹکڑا اور.. شو میں آئے مداح نے کون سی نایاب تسبیح دی؟ عمران اشرف جذباتی ہوگئے

خانہ کعبہ کے اندر لگنے والی چادر کا ٹکڑا اور.. شو میں آئے مداح نے کون سی نایاب تسبیح دی؟ عمران اشرف جذباتی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خانہ کعبہ کے اندر لگنے والی چادر کا ٹکڑا اور.. شو میں آئے مداح نے کون سی نایاب تسبیح دی؟ عمران اشرف جذباتی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔