بڑے بھائی کے ساتھ نند کی شادی طلاق پر ختم ۔۔ ندا یاسر اور فہد مصطفیٰ کے درمیان خاندانی دشمنی کا انکشاف

ندا یاسر اور فہد مصطفیٰ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام ہیں اور دونوں ہی اپنی جگہ بہت اعلیٰ اور عمدہ میزبانی سر انجام دے رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے غور کیا ہے کہ یہ دونوں کبھی ایک ساتھ نظر کیوں نہیں آتے؟ نہ ندا نے انہیں اپنے شو پر بلایا نہ ہی فہد نے۔

یہی سال جب ندا یاسر سے پوچھا گیا تو انہوں نے فہد مصطفیٰ کے ساتھ اپنی خاندانی دشمنی کا انکشاف کردیا۔

ندا یاسر حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں احمد علی بٹ نے ندا یاسر سے سوال کیا کہ، "فہد مصطفیٰ کبھی آپ کے مارننگ شو میں کیوں نہیں آئے؟"

جس پر ندا پہلے تو مُسکرائیں پھر اُنہوں نے کہا کہ، "میں کیمرے کے سامنے انکے میرے شو میں نہ آنے کی وجہ نہیں بتا سکتی۔" انہوں نے مزاحیہ انداز میں بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ، "فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہماری خاندانی دشمنی ہے، اسی وجہ سے وہ میرے شو میں نہیں آتے۔"

جیسے ہی یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو الگ الگ قسم کی باتیں ہونے لگیں۔ صارفین نے دعویٰ کہ، "فہد مصطفیٰ کے بڑے بھائی کے ساتھ ندا یاسر کی نند کی شادی ہوئی تھی جوکہ کامیاب نہ ہوسکی اور طلاق پر ختم ہوگئی۔ اسی وجہ سے فہد مصطفیٰ کبھی بھی ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان نہیں آئے۔"

Nida Yasir And Fahad Mustafa Family Issue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir And Fahad Mustafa Family Issue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir And Fahad Mustafa Family Issue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   87899 Views   |   13 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بڑے بھائی کے ساتھ نند کی شادی طلاق پر ختم ۔۔ ندا یاسر اور فہد مصطفیٰ کے درمیان خاندانی دشمنی کا انکشاف

بڑے بھائی کے ساتھ نند کی شادی طلاق پر ختم ۔۔ ندا یاسر اور فہد مصطفیٰ کے درمیان خاندانی دشمنی کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑے بھائی کے ساتھ نند کی شادی طلاق پر ختم ۔۔ ندا یاسر اور فہد مصطفیٰ کے درمیان خاندانی دشمنی کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔