بہتان لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی.. بیمار شوہر کو چھوڑ کر دبئی جانے پر لوگوں نے ایسا کیا کہا کہ شگفتہ اعجاز بھی غصہ ہوگئیں؟

"اب دبئی میں کسی شیخ کو تلاش کررہی ہیں کیونکہ مسٹر صدیقی کو تو کھا گئیں"

"شیم آن یو آنٹی آپ کو اپنے انجوائے کی پڑی ہے انکل کو اس حالت میں چھوڑ کر گئیں. دبئی بھاگا نہیں جارہا بعد میں بھی جا سکتی تھیں شیم آن یو، نبیہا، ایمان اینڈ عانیہ"

"مرد اتنا کچھ کرتا ہے ساری زندگی اپنی بیوی اور بچوں کے لئے. آخر میں بیوی بچے کیا دے رہے ہیں اسکو. اس حال میں اتنی کمزوری میں ان کو چھوڑ کر دبئی ویکیشنز پہ چلی گئی ماں بیٹیاں. شیم آن یو اینڈ یورپ ڈاٹرز"

یہ افسوس ناک اسکرین شاٹ شئیر کیے ہیں معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر جنھیں حال ہی میں بیٹیوں کے ساتھ دبئی جانے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے.

شگفتہ اعجاز نے اپنے نئے وی لاگ می ان تمام تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا جنھوں نے ان پر یحییٰ صدیقی سے پیسوں کے لئے شادی کرنے کا الزام عائد کیا ہے. شگفتہ اعجاز کہتی ہیں کہ میں بہتان لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی تاکہ قیامت کے دن آمنا سامنا ہو اور اس دن میں تمام معاملات دیکھوں گی جب تمام تر حقیقت سب پر آشکار ہوگی۔

"میں نے یحیٰی صدیقی سے پیسوں کے لیے شادی نہیں کی تھی بلکہ اس لیے کی تھی تاکہ میری بیٹیوں کے سر پر باپ کا سایہ ہو۔ یحیٰی پر صرف گھر کے بل اور ایک ملازم کی تنخواہ کی ذمہ داری تھی جبکہ میں اپنی تمام بیٹیوں کے اخراجات سمیت سارے گھر کا خرچہ خود پورا کرتی ہوں. میں پچھلے پانچ برس سے اپنے شوہر کا علاج کروا رہی ہوں. یحییٰ کے پیٹ میں ہر مہینے ایک انجکشن اور دوسرا انجکشن ہر تین مہینے بعد لگتا ہے اور آئے دن انہیں کسی نہ کسی ڈاکٹر کے پاس لے جایا جاتا ہے۔ کیا میرے شوہر کا علاج آپ لوگ کروا رہے ہیں؟"

واضح رہے کہ کہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی گزشتہ 5 سالوں سے کینسر کے مریض ہیں. شگفتہ اعجاز کی محمد یحییٰ سے دوسری شادی ہے.

Shagufta Ijaz Replied To Criticism

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shagufta Ijaz Replied To Criticism and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ijaz Replied To Criticism to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   11260 Views   |   03 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 January 2025)

بہتان لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی.. بیمار شوہر کو چھوڑ کر دبئی جانے پر لوگوں نے ایسا کیا کہا کہ شگفتہ اعجاز بھی غصہ ہوگئیں؟

بہتان لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی.. بیمار شوہر کو چھوڑ کر دبئی جانے پر لوگوں نے ایسا کیا کہا کہ شگفتہ اعجاز بھی غصہ ہوگئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہتان لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی.. بیمار شوہر کو چھوڑ کر دبئی جانے پر لوگوں نے ایسا کیا کہا کہ شگفتہ اعجاز بھی غصہ ہوگئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔